1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

طالوت نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 9, 2009

  1. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    یہ بھی خوب پکڑا آپ نے ابن سعید ۔۔۔
    وسلام
     
  2. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    صابر یہاں 45 درج ہیں ، مگر ابھی تو آدھے بھی نہیں ہوئے ۔۔ کوشش کریں۔۔
    وسلام
     
  3. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اس میں اتنے چ ھ ہیں کہ چھچھوندر ملنا ممکن نہیں۔
     
  4. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اوپر سے ساتویں لائں
    دائیں طرف سے چھوتھی لائن
    اوپر سے نیچے کی جانب
    چھچھوندر
    چھپا بیٹھا ہے
     
  5. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چھچھوندر کو پیغام نمبر 14 میں‌پہلے ہی اپ ڈیٹ کر دیا تھا۔
     
  6. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,921
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    تصویر نظر نہیں آ رہی کیا یہ میرے ساتھ ہی ہیں؟
    یہ ایسا دوسرا پزل ہے جس میں مجھ کو تصویر نظر نہیں آ رہی تو میں جواب کیسے دوں؟
     

اس صفحے کی تشہیر