طالوت

  1. عاطف سعید جاوید

    خراج عقیدت محترم ایم ایم عالم، پاکستان کی شان

  2. طالوت

    گلاب کی طرح بننا چاہیں تو کیا کریں

    طیبّات کھانوں کی وہ قسم ہے جو زود ہضم ہو۔ مثلاً ترکاریاں‘ پھل‘ دالیں‘ دودھ‘ جو‘ گیہوں‘ انھیں اعتدال کے ساتھ استعمال کرنا صحت کے لیے مفید ہے گوشت بھی کھاسکتے ہیں لیکن یہ سیکنڈ ہینڈ غذا ہے خلیل شرف الدین کسی شخص کو گلاب کے پھول کی طرح بننا ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے! پہلے تو وہ یہ سوچے کہ گلاب...
  3. طالوت

    لوک موسیقی استاد محمد جمن ۔ یار ڈاڈی عشق آتش لائی ہے

    استاد محمد جمن اکتوبر 1935 کو بلوچستان میں پیدا ہوئے اور جنوری 1990 میں انتقال کر گئے ۔ سندھی و سرائیکی زبان میں گائیکی کے منفرد انداز رکھنے والے استاد جمن کا گایا ہوا مشہور کلام “یار ڈاڈی عشق آتش“ ۔
  4. طالوت

    دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر چین میں۔

    چین نے دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر تیار کر لیا ہے۔ ’ٹیان ہے ون اے‘ نامی اس کمپیوٹر میں انٹل کی چودہ ہزار چپس اور سات ہزار گرافکس پروسیسر ہیں اور ڈھائی پیٹافلاپ فی سیکنڈ رفتار والا یہ کمپیوٹر ایک سیکنڈ میں ڈھائی ہزار ٹریلین کیلکیولیشنز کر سکتا ہے۔ اس کمپیوٹر کو دنیا کی سب سے طاقتور اور...
  5. طالوت

    "دریافت کا عشرہ" ایمزون کا حیرت کدہ

    ورلڈ وائلڈ لائف کی جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس سالوں (1999-2009) تک حیوانات کی ہزاروں نئی انواع دریافت ہوئی ہیں۔ اس کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ گذشتہ دس سالوں میں اوسطا ہر تین دن بعد ایک نئی نوع دریافت ہوئی ہے اسی لئے ورلڈ وائلڈ لائف نے گذشتہ عشرے کو “دریافت کا عشرہ“ قرار دیا...
  6. طالوت

    پاکستان میں بجلی کی پیداوار ؟

    آج مجھے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کے ذرائع اور ان سے حاصل ہونے والی بجلی کی مقدار بیان کی گئی ہے ۔ میں اس فہرست کی تصدیق کرنے سے قاصر ہوں یہاں شئیرنگ کا مقصد اس کی تصدیق اور معلومات بہم پہنچانا ہے ۔ ملاحظہ ہو ۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کےتین ذرائع ہیں۔...
  7. طالوت

    مختصر و مکمل جدید باورچی خانہ

    نیوزی لینڈ کی ایک کمپنی Compact Concepts کا تخلیق کردہ مختصر مگر مکمل باورچی خانہ ملاحظہ کریں ۔ جس میں قریبا تمام سہولیات مثلا فریج ، اوون، سنک، کافی میکر وغیرہ بھی موجود ہیں اور یہ صرف ایک اعشاریہ آٹھ مربع میٹر جگہ گھیرتا ہے۔
  8. طالوت

    “سلطان محمود غزنوی“

    مستنصر حسین تارڑ کے سفرنامے “ماسکو کی سفید راتیں“ سے اقتباس۔ =================== وسلام
  9. طالوت

    خوبصورت و حیراکن تربوزی آرٹ

    33 سالہ جاپانی شیف Takashi Itoh تربوزں پر مختلف اشکال بنانے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں ، تربوز سے تراشے گئے یہ نمونے دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں تفصیل و ماخذ
  10. طالوت

    پی ٹی وی کے 20 سال - قابل فخر فنکاروں کی محفل

    پی ٹی وی کی ساٹھ کی دہائی کے وسط سے نوے کی دہائی تک کے ڈرامے، گیت ، غزلیں ، مزاحیہ شوز، ڈاکیومینٹریز غرض جو کچھ بھی پیش کیا جاتا رہا وہ ایسا انمول خزانہ ہے جسے کبھی بھولا نہیں جا سکتا ۔ ذیل میں چند وڈیوز پیش ہیں جن میں پاکستان ٹیلی ویژن کی بیسویں سالگرہ پر ان خوبصورت ، قابل اور قابل فخر لوگوں کی...
  11. طالوت

    خالد عباس ڈار - ایک لیجنڈ

    خالد عباس ڈار سے شاید اکیسویں صدی میں میڈیا کو جاننے والے تو ٹھیک سے واقف نہ ہوں مگر ستر اسی اور نوے کی دہائی کے میڈیا کو جاننے والے ان سے خوب واقف ہیں ۔ موصوف پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ امتیاز حاصل کر چکے ہیں۔اس قدر صلاحیتوں کی مالک شخصیت شاید پی ٹی وی کی تاریخ میں دوبارہ کبھی پیدا ہو گی ۔...
  12. طالوت

    جنگل حویلی اور نواب چھتاری

    کافی عرصہ ہوا ایک نجی محفل میں چند سنجیدہ افراد کےساتھ مسلمانوں کی حالت زار خصوصا تفرقہ بازی پر گفتگو چل رہی تھی ۔ ایک صاحب جو غالبا اتر پردیش (انڈیا) سے تعلق رکھتے ہیں اور قران کے اچھے جاننے والے ہیں نے نواب چھتاری راحت سعید خان جو تقسیم سے قبل انگریزوں کے خاص آدمی تھے کا ذکر کیا اور ان کے...
  13. طالوت

    کیمیلا ایلن کا منفرد آرٹ

    کیمیلا ایلن اور ان کے آرٹ سے متعلق۔ موصوفہ کے یہاں بچوں کے یہ مجسمے قابل فروخت بھی ہیں۔ مگر قیمتیں بڑی ہوش ربا ہیں ۔
  14. طالوت

    قابل اعتبار افراد کے توسط سےسیلاب زدگان کی مدد کریں۔

    جیسا کہ ہم سب کے علم میں ہے پاکستان میں حالیہ تاریخی بد ترین سیلابوں نے پاکستان کے طول و عرض میں ناقابل برداشت تباہی مچائی ہے اور سچ تو یہ ہے کہ پاکستانیت کے حامل پاکستانیوں کی حیثیت سے بڑھ کر اس تباہی میں ہر کوئی سکتے کی کیفیت میں ہے ۔ ایسے میں اگرچہ بہت سے ادارے تنظیمیں اور شخصیات اپنی اپنی...
  15. طالوت

    تراشیدہ پنسلی آرٹ ۔(Pencil Carving Art)

    کافی مہارت و محنت سے پنسل کے سکے کو تراش کر بنائے گئے چند نمونے۔ انگریزی زبان کے حروف تہجی ۔ کسی نا معلوم مگر مانوس شخص کا چہرہ
  16. طالوت

    Antonov An-225 دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز

    Antonov An-225 - دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز یہ دنیا کا سب سے بڑا کارگو یعنی مال برداری کا جہاز ہے ۔ جسے خصوصی طور پر بھاری بھرکم اشیاء جیسے بوران اوربٹر نامی روسی خلائی شٹل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لئے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ اسے ڈیزائن Soviet Antonov Design Bureau نامی ادارے نے کیا...
  17. طالوت

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    برقی خوردبین کی مدد سے حشرات الارض کی لی گئیں تصاویر ۔ یقینا بڑے ہیبت ناک ہیں یہ جاندار ۔ شہد کی مکھی کتوں کا خون چوسنے والا پسو (چچڑ) مٹی کی جوؤں "Dust Mite" بلیوں کا خون چوسنے والا پسو آٹے کا کیڑا (سسری) "Flour Beetle"
  18. طالوت

    Open Range Zoo in Victoria, Australia - آسٹریلیا کا کھلا چڑیا گھر

    Open Range Zoo in Victoria, Australia ویریبی نامی چڑیا گھر آسٹریلیا میں واقع ہے ۔ کچھ دچسپ تصویریں ملی ہیں آپ بھی لطف اندوز ہوں ۔ ذرا ملاحظہ ہو ان کی بہادری ۔
  19. طالوت

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ۔ منیر نیازی کا کلام ریڈیو پاکستان سے

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ۔ منیر نیازی کا کلام ریڈیو پاکستان سے ۔ ریڈیو پاکستان لاہور کے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد پرویز کی جانب سے منیر نیازی مرحوم کو خراج تحسین۔ وسلام
Top