لوک موسیقی استاد محمد جمن ۔ یار ڈاڈی عشق آتش لائی ہے

طالوت

محفلین
استاد محمد جمن اکتوبر 1935 کو بلوچستان میں پیدا ہوئے اور جنوری 1990 میں انتقال کر گئے ۔ سندھی و سرائیکی زبان میں گائیکی کے منفرد انداز رکھنے والے استاد جمن کا گایا ہوا مشہور کلام “یار ڈاڈی عشق آتش“ ۔

 

طالوت

محفلین
شاہ عبدالطیف بھٹائی سے منسوب لطیف ایوارڈ اور تمغہ حسن کارکردگی حاصل کرنے والے استاد جمن مرحوم ۔ ایک اردو غزل گاتے ہوئے۔

اب اے خوشی ، خوشی میں غم ہے ۔ ۔ ۔ ۔

 
Top