مختصر و مکمل جدید باورچی خانہ

طالوت

محفلین
نیوزی لینڈ کی ایک کمپنی Compact Concepts کا تخلیق کردہ مختصر مگر مکمل باورچی خانہ ملاحظہ کریں ۔ جس میں قریبا تمام سہولیات مثلا فریج ، اوون، سنک، کافی میکر وغیرہ بھی موجود ہیں اور یہ صرف ایک اعشاریہ آٹھ مربع میٹر جگہ گھیرتا ہے۔

 

طالوت

محفلین

طالوت

محفلین
یہ شاید کاراوان کے لیئے بنایا گیا ہو
میرا نہیں خیال وجی ۔ آجکل ہر چیز کو مختصر کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں یہ بھی اسی کا ایک حصہ معلوم ہوتی ہے۔
پا جی ایدے چے اگ والا چُولا کتھے وے؟
شہزاد، اس میں بجلی والا چولہا ہے۔

آپ تفصیل یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔
وسلام
 

میم نون

محفلین
یہاں پر انکے ماڈل ہیں، لیکن قیمت کے لئیے انکا ایک فارم پر کرنا ہو گا جو کہ موجود ہی نہیں :eek:

کیا پریمئیم ماڈل تیسری تصویر والا ہے؟ :rolleyes:
 
Top