طالوت

  1. طالوت

    میرا بلاگ ۔ احباب کی مشاورت درکار ہے ۔

    طالوت نامی بلاگ سے میں نے بلاگنگ کا آغاز کیا ہے ۔ نبیل کی تیار کردہ ٹیمپلیٹ نمبر 4 استعمال کی ہے ۔ تحریر اگرچہ ابھی دائیں سے بائیں کی بجائے متضاد سمت میں ہے ۔ کل میں نے کچھ تبدیلیاں کرنے کی کوشش کی تھی مگر سارا نظام گڑ بڑ ہو گیا ۔ آج اسی ٹیمپلیٹ کو دوبارہ استعمال کر کے درست کیا ہے ۔ اس کے...
  2. طالوت

    با صلاحیت -- پاکستانی

    YouTube - best child singer frm pakistan :eek: :eek:
  3. طالوت

    عقاب

    عقاب عقاب اڑنے والے پرندوں میں بڑا پرندہ اور بہترین شکاری ہے ، دنیا بھر میں اس کی 60 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں ۔ دنیا میں بے شمار ممالک میں یہ فوجی نشان کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے ۔ آئیے دنیا کے کچھ عقابوں سے ملتے ہیں ۔ ان کے پروں کا پھیلاؤ 5 سے 8 فٹ تک ہوتا ہے ۔شکار میں یہ لومڑیوں ،...
  4. طالوت

    نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ کریں ۔ ناسا ورلڈ ونڈ

    ناسا کے سافٹ وئیر ورلڈ وند کے ذریعے نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ 3D طرز پر کیا جا سکتا ہے ۔ بہترین تصویر اور اچھی کارکردگی کا حامل سافٹ وئیر ہے۔ ناسا کے منتظمین اپنے اس سافٹ وئیر کے بارے میں کہتے ہیں ۔ ( میں اس کا مناسب ترجمہ کرنے سے قاصر ہوں) اس کے بارے میں پی ڈی ایف فارمیٹ میں معلومات کا...
  5. طالوت

    چھوٹا گینڈا بڑا گینڈا

    گینڈا ممالیہ جانور ہے۔ دنیا بھر میں پانچ قسم کے گینڈے پائے جاتے ہیں اور دو کا تعلق افریقہ سے اور تین کا ایشاء سے ہے ۔ کالا گینڈا ۔ سفید گینڈا افریقہ سے اور ۔ جاوان گینڈا ۔ سماٹران گینڈا اور ہندی گینڈا ایشیاء سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اس کی تھوٹھنی پر ایک سینگ ہوتا ہے جو کئی تہوں پر مشتمل ہو تا ہے...
  6. طالوت

    غاروں کی سیر

    غار بشکریہ وکیپیڈیا و دیگر زمیں میں قدرتی طور پر موجود خالی جگہہ جہاں انسان آسانی سے جا سکے غار کہلاتا ہے بعض کے نزدیک غار زمین میں موجود کسی ایسی خالی جگہ کو کہا جائے گا جہاں دن کی روشنی نہ پہنچ سکتی ہو۔ دنیا میں بھر میں ہزاروں غار موجود ہیں۔ ان کا ظہور مختلف زمینی حرکات کی وجہ سے آتا ہے...
  7. طالوت

    ریچھ

    رچھ "ممالیا" جانوروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ جنوبی امریکہ ، شمالی امریکہ ، یورپ اور ایشیا میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی آٹھ اقسام دنیا میں باقی ہیں۔ سونگھنے کی شاندار صلاحیت رکھنے والا یہ درندہ عموما رات کے وقت شکار پسند کرتا ہے۔ یہ عموما غاروں میں رہنا پسند کرتے ہیں اور سردیوں میں لمبی نیند کے عادی۔...
  8. طالوت

    منگھو پیر (کراچی) - سندھ

    چلئے چلتے ہیں منگھو پیر کی سیر کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ منگھو پیر گڈاپ ٹاؤن کی کے قریب واقع ہے ۔ اور دو چار بار میں وہاں جا چکا ہوں۔ یہاں کسی صوفی کا مزار ہے نام مجھے یاد نہیں مگر منگھو پیر کے نام سے ہی یہ قصبہ معروف ہے۔ اس کی قریبی بستیوں میں تقریبا پاکستان کی ہرزبان بولنے والے افراد بستے ہیں ۔...
  9. طالوت

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    ضلع جہلم (پنجاب) میں پاکستان کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے ۔ یہاں سے 320 قبل مسیح سے نمک نکالا جا رہا ہے اور اب تک تقریبا دو سو بیس ملین ٹن نمک نکالا جا چکا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق یہ نمک زیر زمین ایک سو دس مربع کلیومیٹر کے علاقے میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان ہے موجودہ دور...
  10. طالوت

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر اٹلانٹس "کینیڈی اسپیس سنٹر سے خلا کی طرف جاتے ہوئے۔ یہ ہے اٹلانٹس جو 24 مئی کو اپنے مشن سے واپس زمین پر پہنچی۔
  11. طالوت

    انٹل پینٹیم ، ڈیول کور ، کور ٹو ڈو ، اے ایم ڈی اتھلان ۔ آخر یہ کیا بلائیں ہیں ؟

    احباب ذرا تفصیلا بتائیں کہ آخر یہ کیا ہیں ۔۔ ان میں فرق کیا ہے ؟ اور کارکردگی کے حوالے سے کونسا بہتر ہے ؟ Intel Pentium Intel Dual Core Intel Core 2 Dou AMD Athlon MAC etc............ اگر ان میں کوئی رہ گیا ہو تو ازراہ کرم اسے بھی شامل کر لیں ۔ وسلام
  12. طالوت

    منافقت یا ۔۔۔۔۔۔۔ !

    وسلام
  13. طالوت

    مسئلہ نزول مسیح اور مرزائیت (قادیانیت)

    حقیقت مسئلہ مسیح (صفحہ نمبر 34 تا 35) ادارہ ابلاغ القران مسئلہ نزول مسیح اور مرزائیت: وہ عقائد جو اسلام میں غیر اسلامی مراکز سے داخل ہوئے ان میں مسئلہ مسیح نزول مسیح خاص اہمیت کا حامل ہے۔ جس نے مسلمانوں کو اس وقت لا انتہا نقصان پہنچایا جب ان کے ہاتھ سے برصغیر کی ریاست نکل گئی اور...
  14. طالوت

    منسوخ القران

    منسوخ القران (رحمت اللہ طارق) صفحہ 105-106 منسوخ کی چھ قسمیں : قسم اول: ایسا قران جس پر کسی "علت" کی وجہ سے عمل کرنا فرض ہو گیا تھا بعد میں وہ "علت" جو کہ موجب عمل تھی باقی نہیں رہی۔ لہذا عمل منسوخ اور الفاط قرانی باقی رہ گئے تبصرہ: اصولی طور پر اس قسم کے منسوخ کو نسخ کی ذیل میں لایا ہی...
  15. طالوت

    فراڈیوں کے فراڈی طریقے

    اس دھاگے میں ہم اپنے ، یا کسی عزیز رشتے دار کے ساتھ ہونے والے فراڈ کا ذکر کریں گے ۔۔ تاکہ پتہ تو چلے کہ آکر یہ لوگ عوام الناس کو کیسے دھوکہ دے لیتے ہیں ۔۔ میرے ساتھ ایک واقعہ ہوا پیشے خدمت ہے ، اگرچہ میں اس سے براہ راست متاثر نہیں ہوا مگر ایک دوسرے صاحب کا نقصان ضرور ہوا تھا ۔۔ 4/5 سال پہلے...
  16. طالوت

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    لڑکپن کی عمر میں نوجوانی کی ایک یاد گار تصویر زمانہ طالب علمی والد ذوالفقار علی بھٹو اور اندرا گاندھی کے ساتھ
  17. طالوت

    تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

    دائیں سے بائیں بائیں سے دائیں اوپر سے نیچے نیچے سے اوپر ، غرض ہر زاویے سے ، چرند پرند ، حشرات الارض و سمندری جانداروں کے نام تلاش کریں ۔۔ اس چارٹ میں کل 45 جانداروں کے نام موجود ہیں ۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    شتر مرغ

    شتر مرغ ، پرندوں کی دنیا میں سب سے بڑا پرندہ ، Struthionidae خاندان سے تعلق رکھنے والا ، صرف یہی دنیا میں پایا جاتا ہے ، اس خاندان کے دیگر جاندار ناپید ہو چکے ہیں ۔۔ ان کا آبائی وطن ، افریقہ و مشرق وسطٰی ہے۔
  19. طالوت

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    جی آیاں نوں مرکزی سڑک
  20. طالوت

    نیرہ نور میری پسند ۔۔۔۔۔(نیّرہ نور)۔۔۔۔ 3

    نیّرہ نور میرے پسندیدہ فنکاروں میں سے ایک ہیں ، جہاں ان کی آواز اور گائیکی کمال کی ہے وہیں ان میں مجھے ایک اور بات بہت پسند ہے اور وہ ہے ان کا سادہ و سنجیدہ انداز ! نیرا 1950 میں آسام میں پیدا ہوئیں تھیں ، ان کا خاندان کاروبار کی غرض سے امرتسر سے آسام ہجرت کر گیا تھا 1958 میں یہ پاکستان آ گئے...
Top