نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ کریں ۔ ناسا ورلڈ ونڈ

طالوت

محفلین
ناسا کے سافٹ وئیر ورلڈ وند کے ذریعے نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ 3D طرز پر کیا جا سکتا ہے ۔ بہترین تصویر اور اچھی کارکردگی کا حامل سافٹ وئیر ہے۔

ناسا کے منتظمین اپنے اس سافٹ وئیر کے بارے میں کہتے ہیں ۔
World Wind lets you zoom from satellite altitude into any place on Earth. Leveraging Landsat satellite imagery and Shuttle Radar Topography Mission data, World Wind lets you experience Earth terrain in visually rich 3D, just as if you were really there.
( میں اس کا مناسب ترجمہ کرنے سے قاصر ہوں)

اس کے بارے میں پی ڈی ایف فارمیٹ میں معلومات کا کتابچہ

سافٹ وئیر محفوظ کرنے کا ربط ۔

وسلام
 

محمدصابر

محفلین
شکریہ ۔ بہت پرانا سافٹ ویئر شاید گوگل ارتھ سے بھی پہلے کا ۔ میں نے جب بھی انسٹال کی یہ کریش ہو جاتا ہے۔
 

رابطہ

محفلین
ناسا کے سافٹ وئیر ورلڈ وند کے ذریعے نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ 3d طرز پر کیا جا سکتا ہے ۔ بہترین تصویر اور اچھی کارکردگی کا حامل سافٹ وئیر ہے۔

ناسا کے منتظمین اپنے اس سافٹ وئیر کے بارے میں کہتے ہیں ۔
( میں اس کا مناسب ترجمہ کرنے سے قاصر ہوں)

اس کے بارے میں پی ڈی ایف فارمیٹ میں معلومات کا کتابچہ

سافٹ وئیر محفوظ کرنے کا ربط ۔

وسلام

بہت شکریہ جناب۔ کیا یہ آف لائن کام کرتا ہے یا لائیو؟
 
Top