ناسا

  1. قیصرانی

    ٹائٹن پر پلاسٹک کی دریافت

    بی بی سی اردو کے مطابق کیسنی خلائی جہاز نے زحل کے چاند ٹائٹن پر پلاسٹک کی موجودگی دریافت کی ہے۔ تاہم خبر کی تفصیل یہ بتاتی ہے کہ ایک مالیکیول جسے پروپین کہتے ہیں، ہائیڈرو کاربن کا انتہائی بنیادی مالیکیول ہے اور پلاسٹک کے بنیادی اجزائے ترکیبی میں سے ایک، دریافت ہوا ہے جو اچھنبے کی بات نہیں۔ تاہم...
  2. محمد سعد

    چاند پر lcross کا خود کش حملہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ السلام علیکم۔ آج کی باسی خبر! جمعہ، 9 اکتوبر 2009ء کو عالمی وقت (UT) کے مطابق دن کے ساڑھے گیارہ بجے (11:30) اور پاکستان کے موجودہ "معیاری" وقت (UT+6:00) کے مطابق ساڑھے پانچ بجے (عصر کی نماز سےکچھ دیر قبل) ناسا کا LCROSS خلائی جہاز چاند کے قطبِ جنوبی کے قریب ایک گہرے...
  3. طالوت

    نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ کریں ۔ ناسا ورلڈ ونڈ

    ناسا کے سافٹ وئیر ورلڈ وند کے ذریعے نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ 3D طرز پر کیا جا سکتا ہے ۔ بہترین تصویر اور اچھی کارکردگی کا حامل سافٹ وئیر ہے۔ ناسا کے منتظمین اپنے اس سافٹ وئیر کے بارے میں کہتے ہیں ۔ ( میں اس کا مناسب ترجمہ کرنے سے قاصر ہوں) اس کے بارے میں پی ڈی ایف فارمیٹ میں معلومات کا...
  4. طالوت

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر اٹلانٹس "کینیڈی اسپیس سنٹر سے خلا کی طرف جاتے ہوئے۔ یہ ہے اٹلانٹس جو 24 مئی کو اپنے مشن سے واپس زمین پر پہنچی۔
Top