ریچھ

طالوت

محفلین
رچھ "ممالیا" جانوروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ جنوبی امریکہ ، شمالی امریکہ ، یورپ اور ایشیا میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی آٹھ اقسام دنیا میں باقی ہیں۔ سونگھنے کی شاندار صلاحیت رکھنے والا یہ درندہ عموما رات کے وقت شکار پسند کرتا ہے۔ یہ عموما غاروں میں رہنا پسند کرتے ہیں اور سردیوں میں لمبی نیند کے عادی۔ بعض لوگ اس کا شکار کر کے اسے شوق سے کھاتے ہیں ۔
ریچھ ہمہ قسم کی خوراک کھاتے ہین جانوروں میں چھوٹے جانوروں کا شکار کرتے ہیں ۔ پانڈا بھی ریچھ کی نسل سے تعلق رکھتا ہے مگر ان کی خوراک بانس پر مشتمل ہوتی ہے ۔۔ یہ بھاری بھرکم اور پچھلی دو ٹانگوں پر کھڑے ہو سکتے ہیں ۔ ان کے اگلے پنجے انتہائی مہلک ہتھیار کا کام دیتے ہیں۔

mother-polar-bear-and-cubs-wapusk-national-park-manitoba-canada-1024x768.jpg


scary-bear.jpg

 

عزیزامین

محفلین
بہت اچھا سوال ہے عارفصاحب، طالوت اچھی شئیرنگ ہے آٹھ اقسام باقی ہیں مطلب اور بھی تھیں انکے بارے میں بتایں گے؟
 

عزیزامین

محفلین
نہیں یہاں پنجابی اور اردو کا فرق ہے جبکے وہ نسل کا فرق ہو سکتا ہے جیسے پانڈا اور ریچھ
 

تعبیر

محفلین
پولر بئیر کیوں نہیں پوسٹ کیا طالوت مجھے وہ بہت اچھا لگتا ہے
اور ریچھ کے ناچ والی تصاویر بھی پوسٹ کرنی تھی نا :)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ ظہیر بھائی۔

ریچھ بہترین تیراک ہوتا ہے۔ مچھلی کا شکار کرتا ہے اور بہت شوق سے کھاتا ہے۔ شہد کھانے کا بھی بہت شوقین ہوتا ہے۔

پاکستان میں کئی ایک لوگ اس کو سدھا کر گلی محلوں میں اس کا ناچ دکھا کر روزی کماتے ہیں۔
 

تعبیر

محفلین


:eek: :eek: :eek:

یہ کب سے اور کیسے پولر ریچھ ہو گیا طالوت :confused:


mother-polar-bear-and-cubs-wapusk-national-park-manitoba-canada-1024x768.jpg



میری طرف یہ میسج آ رہا ہے This page is blocked by hotlink protection


میں اپنا بندوبست خود کر ائی ہوں اور خو ہی ڈھونڈ کر لائی ہوں کئی سارے سفید ریچھ

ابھی پوسٹ کرتی ہوں اپنی اگلی پوسٹ میں :)
 
Top