طالوت

  1. طالوت

    حساب کتاب

    چند روز پہلے دیکھا تو میں اپنے 97 موضوعات مکمل کر چکا تھا ، سوچا کہ 100 مکمل ہوں تو اپنا اور محفلین کا تجزئیہ کرنے کی کوشش کروں کہ آیا میری دلچسپی اور محفلین کی میرے موضوعات میں دلچسپی کس قسم کے زمرہ جات/موضوعات میں ہے ۔۔ نعمان کے شمشاد کے پیغامات سے متعلق دھاگے سے خیال گزرا کہ کیوں نا فیصدی...
  2. طالوت

    "ڈھونڈئیے!"

    تصویر بنانے والوں کا دعوٰی ہے کہ اس میں A Bear, Buffalo, Camel, Giraffe, Seal, Swan, Squirrel, Cat, Fox, Pig, Rabbit, Parrot 2 Alligators4------- Birds 2---------- Beavers --------- 2 Boys 5------------- Cows 2--------- Chickens ------- 2 Deer 12------------- Dogs 3-------- Elephants 2...
  3. طالوت

    سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی (1)

    حركة المقاومة الاسلامية H A M A S حماس ، شیخ احمد یاسین ، عبدالعزیز رنتیسی اور محمد طہٰ کی قیادت میں 1987 میں قیام عمل میں لائی گئی ۔۔ مصر کی اخوان المسلمین سے روحانی طور پر تعلق رکھنے والی اس تحریک نے مجاہدین آزادی فلسطین کی جدو جہد میں ایک نئی روح پھونکی ۔۔ مسلح اور پھر سیاسی جدوجہد...
  4. طالوت

    سچ تو یہ ہے!

    سر پیٹتے بیٹے ، آنسو بہاتی مائیں ، سسکتے بلکتے بچے ، افسردہ گم سم بوڑھے ، غرض یہ کہ جس طرف نظر دوڑائیں تو بچہ بھوکا ہے تو مسلم ، عزت تارتار ہے تو مسلم ، جاہل ہیں تو مسلم ، قدرتی آفتوں میں مرتا ہے تو مسلم ، انتہا پسند ہے تو مسلم ، انسان بک رہا ہے تو مسلم ، مر رہا ہے تو مسلم ، دنیا کی شاید ہی...
  5. طالوت

    سمندری عفریت

    کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب تیرتی "نیلی وہیل" ۔۔ سب سے بڑی وہیل اب تک تقریبا 110 فٹ لمبی 190،000 کلو گرام وزنی دریافت کی جا چکی ہے۔۔ یہ دنیا کا سب عظیم الحبثہ جانور ہے جس کا ماسوائے انسانوں کے کوئی دشمن نہیں ۔۔ باکس جیلی فش ۔۔ اس کی یہ لچھے دار ٹانگیں پندرہ فٹ تک لمبی ہوتی ہیں اور تقریبا...
  6. طالوت

    کائنات کی سیر

    ہبل ٹیلی اسکوپ سے لی گئی تصویر اسے "ریڈ ایکس" کا نام دیا گیا ہے۔
  7. طالوت

    مقابلہ حسن و معصومیت

    جنوری 2008 کا مجموعی طور پر خوبصورت قرار دیا جانے والا بچہ ۔۔ بقیہ مختلف زمروں میں عمر کے حساب (چھوٹا بچہ ، چلنے پھرنے کے قابل بچہ ، اسکول جانے کے قابل بچہ ، بڑا بچہ اور لڑکپن کی عمر کا بچہ) سے قرار دئیے جانے والے بچے ۔۔ اس مقابلے میں آپ بھی شرکت کریں اپنے بچوں کے ساتھ...
  8. طالوت

    پاکستانی

  9. طالوت

    مجھکو میری عمر اور میرے خواب دے دو

    تھائی لینڈ کا سپاہی بچہ سوڈان کا سپاہی بچہ کانگو کی سپاہی بچی کمبوڈیا کی ایک سپاہی بچی امریکی سول وار کا ایک سپاہی بچہ سری لنکا ، تامل ٹائگرز کے سپاہی بچے افغانستان کا سپاہی بچہ سپاہی بچوں کا دنیا بھر سے ایک نقشہ (تاہم اس میں تمام ممالک شامل نہیں جو براہ راست بچوں سے اسلحہ...
  10. طالوت

    خوفناک ساحل ۔۔ ؟

    ساحلوں پر تفریحی کے لیے جانے کا مقصد تمام پریشانیوں کو ایک طرف ڈال دینا اور پرسکون ہونا ہے مگر اگر آپ ساحل پر جائیں اور مجسمہ سازوں نے اس کی یہ درگت بنا دی ہو تو ؟ کوریا کا ایک ساحل۔۔ نیدر لینڈ کا ساحل ، لکڑی ، نائیلون اور ایلومینیم سے بنائی گئی ایک بڑی اور خوفناک وہیل جو آپ کو بھاگنے پر...
  11. طالوت

    ان کے مقابلے میں آپ کتنے لمبے ہیں ؟

    محمد عالم چنا ۔۔ ساتھ فٹ چھ انچ لمبے مسٹر بساد ، سات فٹ نو انچ لمبے چین کے باؤ شی زن سات فٹ نو انچ لمبے یوکرین کے لینوئڈ آٹھ فٹ پانچ انچ لمبے (جاری ہے)۔۔۔
  12. طالوت

    چھا جانے والے بیس عظیم فٹبالر

    زیزو/زیڈان کی عرفیت اور زین الدین کے نام سے جانے جانے والے یہ فٹبالر فرانس سے تعلق رکھتے ہیں ۔یہ اکلوتے کھلاڑی ہیں جنھوں نے فیفا پلیر آف دی ائیر کا ایوارڈ تین دفعہ حاصل کیا۔ بلیک پرل کی عرفیت اور پیلے کے نام سے جانےجانے والے یہ فٹبالر برازیل سے تعلق رکھتے ہیں۔اپنے عرصہ کھیل میں انھوں نے 1280...
  13. طالوت

    آئیے ملتے ہیں ذہین ڈولفن مچھلی سے

    سمندری مخلوقات میں ذہین ترین مخلوق سمجھی جانے والی ڈولفن مچھلی ۔۔ جسے مختلف کرتبوں کے لیے بھی سدھایا جا سکتا ہے اور یہ انسانی ہنسی جیسی آواز بھی نکالنے پر قدرت رکھتی ہے ۔۔یہ مچھلی بچے دیتی ہے ۔۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے انگریزی وکیپیڈیا کتوں کے ساتھ ہیلو ہائے انڈس ڈولفن یا...
  14. طالوت

    خوبصورت - سمندری گھوڑا

    یہ خوبصورت جاندار جس کا نام "سمندری گھوڑا" ہے ، کی 32 مختلف اقسام ہیں اور مچھلی کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔۔اس کی کچھ نسلیں سائز میں محض ایک انچ تک ہوتی ہیں اور کچھ ایک فٹ تک ۔۔یہ شمالی امریکہ سے نیچے جنوبی امریکہ تک پایا جاتا ہے۔۔ مختلف حالات میں یہ رنگ بدلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں ۔۔ افزائش...
  15. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    شارک مچھلیوں کی اقسام میں سے ایک قسم ہے جو نہایت خونخوار اور چالاک شکاری ہے ۔۔ مچھلیوں کی طرح گلپھڑوں سے سانس لیتی ہے مگر اس کے گھلپھڑے پروں یا چھلکوں سے ڈھکے ہوئے نہیں ہوتے ۔۔ ان کے دانت تیز اور خطرناک ہوتے ہیں ۔۔ بعض شارک اپنی پوری زندگی میں 30،000 دانت گرا دیتی ہیں ، ان جبڑوں میں دانتوں کی...
  16. طالوت

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    دریائی گھوڑا (انگریزی نام:Hippopotamus)ہاتھی اور گینڈے کے قبیل کا نہایت جسیم و تنومند افریقی پستانیہ ہے۔یہ پانی اور خشکی دونوں جگہوں پر رہ سکتاہے۔ زیادہ تر افریقہ کے دریاؤں اور جھیلوں میں 5 تا 30 کے جھنڈ میں رہتا ہے۔ دن کی روشنی میں یہ تھنڈے مقام پر رہنا پسند کرتے ہیں، اس لئے زیادہ تر دن میں یہ...
  17. طالوت

    چمگاڈر، کیا یہ پرندہ ہے ؟

    چمگاڈر ، ممالیہ جانوروں میں شمار ہوتا ہے ۔۔ الٹا لٹک کر کھانا پینا اور منہ کے ذریعے ہی اخراج کرنے والا یہ پرندہ شکاری پرندہ ہے ۔۔ قدرتی ریڈار سسٹم کے ذریعے اپنا روٹ طے کرتا ہے اور اندھیروں میں راج کرنے والا یہ عجیب و غریب جاندار ہے ۔۔ نیشنل گیوگرافک پر ایک ڈاکیومینٹری دیکھی تھی...
  18. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد نبوی -- جنت البقیع)

    اندرونی صحن ریاض الجنۃ جنت البقیع ایک تیار شدہ قبر خاک ہونے کے واسطے وسلام
  19. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    مسجد قباء وسلام
  20. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (میدان عرفات و مزدلفہ - جمرات)

    میدان عرفات کی طرف روانگی مسجد نمرہ (مزدلفہ روانہ ہوتے ہوئے) (بیٹری ختم ہونے اور تھکاوٹ کے باعث مزدلفہ کی تصاویر نہ لے سکا) جمرات کی جانب رواں دواں جمرات کی سہہ منزلہ عمارت (تعمیر کا کام ابھی جاری ہے) دوسری منزل چھوٹا شیطان درمیانہ شیطان بڑا شیطان وسلام
Top