حج 1429 -- 2008 (میدان عرفات و مزدلفہ - جمرات)

طالوت

محفلین
میدان عرفات کی طرف روانگی
07122008001ct1.jpg


07122008003ry7.jpg


07122008005ht0.jpg


07122008006pz9.jpg

مسجد نمرہ (مزدلفہ روانہ ہوتے ہوئے)
07122008012tq4.jpg

(بیٹری ختم ہونے اور تھکاوٹ کے باعث مزدلفہ کی تصاویر نہ لے سکا)
جمرات کی جانب رواں دواں
08122008005bj2.jpg

جمرات کی سہہ منزلہ عمارت (تعمیر کا کام ابھی جاری ہے)
08122008006yh2.jpg

دوسری منزل
08122008007dj7.jpg

چھوٹا شیطان
08122008010ie5.jpg

درمیانہ شیطان
08122008012cv4.jpg

بڑا شیطان
08122008013lk9.jpg

وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
طالوت بہت شکریہ یہ تصاویر شریک محفل کرنے کا۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کا حج قبول فرمائے۔
 

عندلیب

محفلین
بہت خوب طالوت ۔۔
مگر پتہ نہیں آپ نے تصویریں‌ کیسے بنا لی وہاں‌ تو بعض مقامات تصویریں‌ بنانا ممنوع ہے ۔۔
 

Ukashah

محفلین
بہت شکریہ طالوت ۔۔۔
لگتا ہے یہ موبائل سے تصاویر لی گئی ہیں ۔۔۔ ۔۔
عندلیب
بہت خوب طالوت ۔۔
مگر پتہ نہیں آپ نے تصویریں‌ کیسے بنا لی وہاں‌ تو بعض مقامات تصویریں‌ بنانا ممنوع ہے
جہاں 25 لاکھ مسلمان حج کر رہے ہوں وہاں حاجیوں سے کیمرے چھین لینا یا منع کرنا مشکل سا لگتا ہے ۔
 

طالوت

محفلین
شکریہ احباب !
مسجد نبوی میں قبور کے پاس اور جنت البقیع میں منع کیا تھا ، لیکن ہم نے کھینچ کھانچ ہی لیں ۔۔ اس میں میرے ساتھ علی ذاکر بھی شریک تھے۔۔ 200 سے زائد تصاویر لیں تھیں مگر رش ، ڈر اور حج کی مصروفیت کے باعث بہتر تصاویر چالیس پچاس ہی بن سکیں۔۔
وسلام
 
Top