خوفناک ساحل ۔۔ ؟

طالوت

محفلین
ساحلوں پر تفریحی کے لیے جانے کا مقصد تمام پریشانیوں کو ایک طرف ڈال دینا اور پرسکون ہونا ہے مگر اگر آپ ساحل پر جائیں اور مجسمہ سازوں نے اس کی یہ درگت بنا دی ہو تو ؟
کوریا کا ایک ساحل۔۔
3118328334_0d5fb46393_o.jpg

نیدر لینڈ کا ساحل ، لکڑی ، نائیلون اور ایلومینیم سے بنائی گئی ایک بڑی اور خوفناک وہیل جو آپ کو بھاگنے پر مجبور کر سکتی ہے۔
3117498601_637d1bbc6a_o.jpg

انگلینڈ کا لیور پول ساحل ۔۔ مگر یہ انسان نہیں مجسمے ہیں ۔۔
3117497583_c63515feea_o.jpg

انگلینڈ کا ہی ایک ساحل
3118327638_67d4b1105a_o.jpg

--------------------------
وسلام
 

زین

لائبریرین
آپ کو نہیں‌کہہ رہا ۔ جنہوں نے یہ "کارنامے" سرانجام دیئے ہیں‌ ان کو کہہ رہے ہیں‌۔
 
Top