شکاری
آخری سرگرمی:
‏جون 19, 2011
رکنیت:
‏مئی 13, 2008
مراسلے:
529
نمبرات:
0
محصول مثبت درجہ بندیاں:
526
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
1
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 522 306
زبردست 1 0
معلوماتی 0 0
دوستانہ 0 0
پر مزاح 3 0
متفق 1 0
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0
یوم پیدائش:
‏جولائی 1, 1984 (عمر: 35)

اس صفحے کی تشہیر

شکاری

محفلین, 35

شکاری کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جون 19, 2011
    1. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم
      جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
      اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
      ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
      محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

      ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    2. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم
      امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
      لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
      پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
      آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
      اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
      جواب کا انتظار رہے گا
      خرم
    3. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ
      السلام علیکم
      امید کرتا ہوں آپ سب حیریت سے ہونگے لائبری میں
      اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے آپ میں سے جو جو حصہ لینا چاہتے ہیں جلد سے جلد رابطہ کریں تانکہ اس کام کو جلد سے جلد ختم کیا جائے
      خرم شہزاد خرم
    4. عزیزامین
      عزیزامین
      یا ہو پر آیں؟
    5. شکاری
      شکاری
      کل تھکاوٹ ہوئی تھی اس لیے آن لائن نہیں‌ہوا۔ آج ہوں گا۔
    6. عزیزامین
    7. عزیزامین
      عزیزامین
      سلام آپ یہاں چھپے ہیں؟
    8. شکاری
      شکاری
      جی کوئی بات نہیں آپ کو کیا بات نہیں‌ سمجھ آرہی مجھے بتائیں جو بھی ہوسکا مدد کروں گا۔
    9. عزیزامین
      عزیزامین
      آپ مجھے بلاگ کے لیے کچھ سکھا رہے تھے سوری اس وقت میں مصروف تھا کیا اب ممکن ہے؟
    10. عزیزامین
      عزیزامین
      اور بہتر کیا ہے بلاگ اب آپ راے بھی دے سکتے ہیں
    11. عزیزامین
      عزیزامین
      یا ہو پر آیں گے ایک سیکنڈ
    12. عزیزامین
      عزیزامین
      آپکے نک شکاری ھونے کی کوئی خاص وجہ؟
    13. ابو کاشان
      ابو کاشان
      میں خرم سے بات کرتا ہوں۔ آپ اپنا کام جاری رکھیں۔:)
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    یوم پیدائش:
    ‏جولائی 1, 1984 (عمر: 35)