حج 1429 -- 2008 (مسجد نبوی -- جنت البقیع)

طالوت

محفلین
11122008007qx5.jpg


11122008008ca3.jpg


11122008009ox2.jpg


11122008015mv8.jpg


11122008019nv8.jpg

اندرونی صحن
11122008021wu7.jpg

ریاض الجنۃ
11122008022tm2.jpg


11122008023ev9.jpg


11122008028zg7.jpg


11122008030rx9.jpg


11122008038ky1.jpg


11122008040rp4.jpg


11122008044cr1.jpg

جنت البقیع
11122008057oc9.jpg


11122008058nb9.jpg


11122008059kp8.jpg

ایک تیار شدہ قبر خاک ہونے کے واسطے
11122008060zp4.jpg

وسلام
 

تعبیر

محفلین
2005 میں جب ہم گئے تھے تو صبح کے وقت وہاں تالا لگا ہوا تھا اب کا نہیں پتہ مجھے

حضرت جعفر رضۃ کی مزار پر بھی شیشہ تھا تب
 

سارا

محفلین
خواتین کا داخلہ تو وہاں ممنوع ہے البتہ اس کے کچھ اوقات ہیں کھولنے اور بند کرنے کے۔۔میرے خیال سے۔۔
 

طالوت

محفلین
بعد صلوۃ العصر اس کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے ۔۔ تاہم خواتین کا داخلہ ممنوعہ ہے ۔۔ اور کسی بھی نامور صحابی ، صھابیہ یا شخصیت کی قبر پر کسی قسم کی کوئی نشانی نہیں کہ اسے پہچانا جا سکے ۔۔ تاہم کچھ قبور ہیں جو مستقل موجود ہیں تاہم ان پر بھی وضاحت نہیں کہ کن افراد کی ہیں۔۔۔
وسلام
 
Top