Antonov An-225 دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز

طالوت

محفلین
Antonov An-225 - دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز​

یہ دنیا کا سب سے بڑا کارگو یعنی مال برداری کا جہاز ہے ۔ جسے خصوصی طور پر بھاری بھرکم اشیاء جیسے بوران اوربٹر نامی روسی خلائی شٹل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لئے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ اسے ڈیزائن Soviet Antonov Design Bureau نامی ادارے نے کیا تھا اور اس کی پہلی پرواز دسمبر 1988 میں عمل میں آئی ۔

An-225_front_day_V1.jpg
 

جیہ

لائبریرین
زبردست!

ویسے کتنے کا ہوگا یہ جہاز؟ سوچتی ہوں اپنے لئے ایک لے ہی لوں:noxxx:
 

جیہ

لائبریرین
قیمت کا پتہ چل جائے تو لوں ناں!

ویسے کیا آپ کا کیا خیال ہے کتنے کا مل جائے گا۔ میرے پاس فی الحال دو ڈھائی لاکھ ہیں۔ باقی ‘ان‘ سے لے لوں گی :)
 

فہیم

لائبریرین
ان کے پاس کتنے ہیں وہ معلوم کرلیں۔
اور آپ کے پاس جو ہیں ان کو آپ میری شادی(جو معلوم نہیں کب ہو) کی شاپنگ کے لیے بچا کر رکھ لیں:)
 

جیہ

لائبریرین
میں سمجھ رہی ہوں کہ آپ کس بات پر ہنس رہے ہیں۔ دل ہی دل میں کہہ رہے ہوں گے کہ روزہ کس کمبخت نے رکھا ہے جو اثر ہوگا:mad:
 
Top