تراشیدہ پنسلی آرٹ ۔(Pencil Carving Art)

طالوت

محفلین
کافی مہارت و محنت سے پنسل کے سکے کو تراش کر بنائے گئے چند نمونے۔



انگریزی زبان کے حروف تہجی ۔





کسی نا معلوم مگر مانوس شخص کا چہرہ



 

زین

لائبریرین
بہت خوب!!!

ویسے جوتے والی تصویر کے ساتھ " ;) " والا شتونگڑہ کیوں لگایا ہے:grin: ( اس جرم میں آپ پھر بھی پابندی لگ سکتی ہے )
 

طالوت

محفلین
زبردست، بہت ہی زیادہ محنت کی گئی ہے۔
جی ہاں اس ڈالٹن گیٹی کے پنسل کارونگ نامی آرٹ میں بلاشبہ کافی محنت ہے مگر کال لین کے آرٹ سے مشکل آرٹ مجھے اب تک کوئی اور لگا۔
بہت خوب!
بھئی آپ کو اس طرح کی حیرت انگیز تصاویر ملتی کہاں سے ہیں؟
عثمان کچھ زیادہ محنت نہیں بس مختلف گروپس سے ۔ بالواسطہ یا بلاواسطہ ۔ اور گووگل بھی تو ہے نا !

پسندیدگی کے لئے شکریہ۔ پنسل کارونگ آرٹ کے مزید نمونے ۔
وسلام
 
382152_428204303900293_1834312390_n.jpg
 
Top