سانس لیتے مردے !

طالوت

محفلین
ستر کی دھائی کے آخر میں "مرد مومن" اور ان کے رفقاء "مومنین" کے جماعت کے "کرم و فضل" سے پاکستان میں ہیرون متعارف ہوئی اور یہ بلا ایسی چمٹی کہ جس نے گھروں کے گھر ویران کر دئیے۔۔
1993 کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں ڈیڑھ ملین افراد ہیروین کے عادی تھے ۔۔
جبکہ ایک اور رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں نشے کے عادی افراد کی تعداد 4 ملین کے لگ بھگ ہے جن میں سےفیصد بچے اور آٹھ فیصد خواتین بھی شامل ہیں ۔۔ ان میں ہیرون ، چرس اور افیم سر فہرست ہیں ۔۔ جبکہ یہ افراد تمام قسم کی اخلاقی برائیوں کا سبب بھی بن رہے اور پاکستان میں بڑھتی ہوئے ایڈز کے مریضوں کی تعداد کا بنیادی سبب بھی یہی ہیں۔۔

610x.jpg


610x.jpg


610x.jpg


1166272.jpg


ایک خاتون ہیرون کا نشہ کرتے ہوئے
drug%20essay%206.jpg
---------------
وسلام
 

طالوت

محفلین
میٹھےاور نمکین کے ساتھ ساتھ تھوڑا کڑوا بھی ہونا چاہیے نا تعبیر ، اسلیے ۔۔۔۔۔۔
----
---
--
-
شکریہ احباب ۔۔
وسلام
 
Top