علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

طالوت

محفلین
article-1132200-033D7A70000005DC-92_468x286.jpg

علی نوازش ، شہر راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔ 21 مضامین میں A , ایک میں B , اور ایک میں C گریڈ لے کر "ورلڈ ریکارڈ" بنانے والے نونہار طالب علم ہیں ۔۔ اور اس وقت کیمبرج یونیورسٹی سے کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔۔ راولپنڈی کے "روٹس کالج انٹرنیشنل" سے ایک سال میں انھوں نے یہ تمام مضامین پاس کیے۔

آرٹیکل

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=Qw05sa6nPQk"]علی نوازش[/ame]​

ذرا نم ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
بھی کیا مطلب ، پاکستانی ذہین قوم ہے ، دو چار مثالیں تو محفل سے دی جا سکتی ہیں ۔۔
وسلام
 

حسن علوی

محفلین
ان حالات میں ملک کی نیک نامی کا باعث بننا ایک بڑی بات ھے۔ ماشاءاللہ ایک ہونہار پاکستانی لڑکا جو پوری دنیا کے لیئے ایک مثال بنا، بہت خوشی کی بات اور فخر کا مقام ھے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
میں ذہین ہوں پر جس کے بارے میں مجھے معلوم نہ ہو بلا جھجک پوچھ لیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بتادیں کہ صاحب کون تھے؟
 

زینب

محفلین
نہیں پاگل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو چیز ختم ہونے کا ڈر ہو اس کا استعمال سوچ سمجھ کے کرنا چاہیے
 
Top