ہیرو شیما کی کہانی تصویروں کی زبانی

طالوت

محفلین
14+-+Hiroshima+Before.jpg

ہیروشیما ایٹمی حملے سے پہلے

hiroshima2.jpg

ہیرو شیما ایٹمی حملے سے پہلے​
 

طالوت

محفلین
bombs.jpe


87062.jpg

پال اس طیارے (B-29) کے ساتھ جس کے ذریعہ اس نے دنیا میں پہلا ایٹم بم ہیروشیما (جاپان) پر گرایا

hiroshima_bomb.jpg

ایٹم بم کا دھماکہ اور شعلے

 

طالوت

محفلین
98.jpg

ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما

Hiroshima

ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما

p23.jpeg

ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما

33hiroshima_468x355.jpg

ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما

hiroshima_and_nagasaki_victims_nuclear_bombing.jpg

ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما​
 

طالوت

محفلین
patterns_300.jpg

تابکار شعاعوں کی حدت سے کپڑے کا ڈئزائن جسم پر چھپ گیا

burnt_hand_400.jpg

تابکاری کے اثرات سے جلا ہوا ہاتھ
brothers.jpg

نوحہ کناں انسانیت
last_water.jpg

انسانی مساوات و انصاف کے علمبردار کے منہ پر طمانچہ​
 

شمشاد

لائبریرین
آج تک اس بم کے اثرات واقعہ ہو رہے ہیں اور امریکہ اپنے آپ کو مہذب اور دنیا کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
آج تک اس بم کے اثرات واقعہ ہو رہے ہیں اور امریکہ اپنے آپ کو مہذب اور دنیا کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے۔

بات تو ٹھیک ہے آپکی پر مجھے اس سے زیادہ افسوس اپنے ملک کا ہوتا ہے کہ ہم 1947 سے لیکر اب تک وہیں کھڑے ہیں کوئی ترقی نہین کی اور نا ہی اس کے کوئی اثار ہیں کہ ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے کہ اسے کبھی بھی مخلص اور ایماندار سیاست دان نہیں ملے
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر ہمارے ملک پر قائد اعظم اور لیاقت علیخان کے بعد مسلسل ایٹم بم گر رہے ہیں، اس وقت آخری بم زرداری کی شکل میں ہے۔
 

زینب

محفلین
یہ سب سے بڑا ایٹم بم ہے میرے خیال میں۔اس کی تباہی تو اس کے دنیا سے جانے کے بعد بھی سالوں رہے گی
 

میم نون

محفلین
تاریخ اپنے آپ کو کسی نہ کسی شکل میں دہراتی ہے، سنا تو تھا لیکن اب دیکھ بھی رہے ہیں، اب پھر جاپان میں ویسے ہی خطرات لاحق ہیں۔

اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
 
Top