مولا جٹ تے نوری نت

طالوت

محفلین
SultanRahi_kursi.jpg

مولا جٹ (سلطان راہی مرحوم)

P3_3_a.jpg

نوری نت (مصطفٰی قریشی)​
 

طالوت

محفلین
0012b.jpg

چن وریام !

0013b.jpg

وحشی جٹ !

29b.jpg

پرمٹ !

پاکستانی پنجابی فلموں کے دلچسپ پوسٹر ، جو پینٹر حضرات اپنے ہاتھوں سے بناتے تھے ، فلم انڈسٹری جیسی تیسی چل رہی تھی تو ان بےچاروں کا بھی دھندہ چل رہا تھا اب نہ فلم ہے نہ انڈسٹری اور یہ بےچارے فاقوں مرتے ہیں ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
یہ اشتہار دیکھ کر تو مجھے سکھر کے سینیما گھر یاد آجاتے ہیں۔
ویسے مصطفٰی قریشی تو آج کل سندھی ڈراموں میں بھی کام کررہا ہے۔
بس جی سلطان راہی کے مرنے کے بعد یہ جوڑی ایسی ٹوٹی کہ ۔۔۔۔۔۔ ورنہ ان دونوں حضرات کا ایک فلم میں ہونا ہی فلم کی کامیابی کی علامت تھا ، اگرچہ ان کی فلموں کے شوقین حضرات ایک مخصوص طبقے اور سوچ سے تعلق رکھتے تھے ، تاہم دونوں اداکاروں نے بہت سی بہترین فلمیں بھی کیں ۔۔

کیا زمانہ تھا ظہیر بھائی۔

لالہ شمشاد سے پوچھتے ہیں ;)
وسلام
 

فرخ منظور

لائبریرین
مولا جٹ ایسی فلم تھی کہ جو سالوں ایک ہی سینما گھر میں چلی۔ جب بھی کوئی یہ فلم دیکھتا تھا تو واقعی یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا تھا کہ اس فلم میں کچھ ایسی ہی بات ہے جسکی وجہ سے یہ سالوں ایک ہی سینما گھر میں چلی۔ مصطفیٰ قریشی نے اس فلم میں ولن کا کردار جس طرح نبھایا ، وہ انہی کا خاصہ بن کر رہ گیا۔ فلم دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ مصطفیٰ قریشی میں ایک بڑے اداکار کی کتنی صلاحیتیں موجود ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
میں دیکھا کرتی ہوں اسطرح کی فلاں فلاں فلاں فلمیں ،،۔ گجر بدمعاش ، گجر دا انت ، لیٹرا ڈاکو ، جٹ ڈا ویر ، شریف جٹ ، بلا بلا بلا بلا :chatterbox: کیونکہ لگی ہوتیں ہیں وینس چینل پے ، سن رائز پے ، ہمیشہ پنجابی کی پرانی پرانی ۔ تو مجھے بھی ہسننے کا موڈ ہو تو دیکھ لیتی ہوں :battingeyelashes: فار چینج ،
:party:
 

طالوت

محفلین
کل پرسوں توں سندھ پنجاب دے رہن آلیاں چے کھچ پئی سی ، سوچیاں ذرا دوواں نوں اکھٹا کراں ۔۔۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
مینوں کیہ ای ! ؟ تے فیر سن جدوں میں تیریاں ہڈیاں نوں بھنا گا تے وچوں ٹک ٹک نییں نت نت دی آواز آوے گی مولیا ! :noxxx:
وسلام
 
Top