پاکستان

طالوت

محفلین
پاکستان
نام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
تاریخ آزادی: 14 اگست 1947
pakistan-1.jpg

پاکستانی پرچم
272px-Coat_of_arms_of_Pakistan.svg.png

قومی نشان

موٹو (قومی قول): اتحاد ، تنظیم ، یقین محکم

قومی ترانا

پاک سر زمين شاد باد
کشور حسين شاد باد
تو نشان عزم عاليشان
ارض پاکستان
مرکز یقین شاد باد
پاک سر زمین کا نظام
قوت! خوت عوام
قوم, ملک, سلطنت
پاءندہ تابندہ باد
شاد باد منزل مراد
پرچم ستارہ و هلال
رهبر ترقي و كمال
ترجمان ماضی شان حال
جان استقبال
سایۂ خدائے ذولجلال

Hafeez_Jullundhri.jpg

خالق قومی ترانہ ۔ حفیظ جالندھری

c

بانی" محمد علی جناح

iqbal-allama-portrait.jpg

قومی شاعر: علامہ محمد اقبال

1235162642_28dadf9586.jpg

قومی جانور مارخور

240px-Alectoris-chukar-001.jpg

قومی پرندہ: چکور

jasmine480.jpg

قومی پھول چنبیلی

pic_cedar-4.gif

قومی درخت: دیودار

قومی مشروب: گنے کا جوس
قومی کھیل: ہاکی
قومی لباس : شلوار قمیض
سرکاری مذہب: اسلام 97 فیصد ۔۔ (70 فیصد سنی ، 30 فیصد شیعہ)
دیگر مزاہب: ہندو (2 فیصد)، عیسائی (1.5 فیصد) سکھ (0.5 فیصد)
کل رقبہ: 803،940 مربع کلیومیٹر
آبادی: (اندازا2008 میں)172،800،000
دارالخلافہ: اسلام آباد
صوبے: چار ، بلوچستان ، پنجاب، سرحد، سندھ بشمول شمالی علاقہ جات(فاٹا و فانا) و آزاد جموں کشمیر
قومی زبان: اردو
علاقائی زبانیں: پنجابی (44 فیصد) ، پشتو(15فیصد)، سندھی (14 فیصد)، سرائیکی (8 فیصد)، اردو (7 فیصد)، بلوچی (3 فیصد) دیگر(6 فیصد)​
------------
جاری ہے
 

طالوت

محفلین
U1987181.jpg

اکلوتے پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام نوبل پرائز جیتنے کے بعد

n890940261_3368896_6690.jpg

دنیا کی سب سے بڑی "ایمبولنس سروس" فراہم کرنے والے معروف پاکستانی سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی ، 2000 میں ان کا نام "گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ" میں شامل کیا گیا ۔۔

Karakorum_K2-Big_1.jpg

8،611 میٹر بلند دنیا کی دوسری بڑی چوٹی K2

Rupal_NangaParbatB.jpg

کوہ پیماؤں میں "Killer" (قاتل پہاڑ) کے نام سے مشہور 8،125 میٹر بلند نانگا پربت​
---------
جاری ہے
 

جیہ

لائبریرین
بہت اچھی معلومات ہیں ۔ شکریہ طالوت

اسی محفل پر "کیا آپ کو معلوم ہے" دھاگے میں دو ڈاک ٹکٹ کے فوٹو پوسٹ کئے تھے جس سے پتہ چلتا ہے کہ پہلے ہم 15 اگست کو یوم آزادی مناتے تھے
 

طالوت

محفلین
یہ کیا چکر ہے:idontknow:

اب اندازہ لگائیں 60 سال پہلے کی تاریخ کا یہ حال ہے ، تو سینکڑوں برسوں میں جانے کیا کیا ہوا ہو گا ۔۔ اسلیے میں تاریخ خصوصا اسلامی یا مسلم ملکوں کی تاریخ کو قابل اعتبار نہیں سمجھتا ۔۔۔۔
وسلام
 

جیہ

لائبریرین
بات یہ ہے جناب کہ 1965 تک ہم 15 اگست ہی کو یوم آزادی مناتے تھے۔ 65 کی جنگ کے بعد ایوب خان نے 14 اگست منانا شروع کیا

اور اچھا ہی کیا کیوں کہ میری تاریخ پیدائش بھی 14 اگست ہے:)
 

وجی

لائبریرین
طالوت بھائی یہ کل رقبہ کچھ زیادہ نہیں ہوگیا
ہم نے تو 796،096 مربع کلومیٹر پڑھا ہے

یا بعد میں زیادہ ہوگیا ہے
 

طالوت

محفلین
برادر یہ نمبر انگریزی وکیپیڈیا کے ہیں ،شک تو مجھے بھی گزرا تھا ، مگر اپنی یاداشت کو قصور وار ٹھہرا دیا۔۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
مگر بھائی یہ رقبہ ہم نے کوئی دس سال پہلے اسکول میں معرشرتی علوم میں پڑھا تھا
آپ نے جو بتایا ہے وہ کہیں معلوم نہیں
 

تعبیر

محفلین
یہ کیا چکر ہے:idontknow:

اب اندازہ لگائیں 60 سال پہلے کی تاریخ کا یہ حال ہے ، تو سینکڑوں برسوں میں جانے کیا کیا ہوا ہو گا ۔۔ اسلیے میں تاریخ خصوصا اسلامی یا مسلم ملکوں کی تاریخ کو قابل اعتبار نہیں سمجھتا ۔۔۔۔
وسلام


بہت ہی ہیرا پھیری ہے ہماری تاریخ میں :mad:

پوسٹ اور یہ آئیدیا اچھا ہے طالوت:)
 

تیشہ

محفلین
یہ اچھا کیا یہاں قومی ترانہ لکھ دیا ہے ،، مجھے عرصہ ہوا بھول گیا تھا :chatterbox: ایک بار ٹیچرز سب سے انکے ملکوں کے ترانے سننے کی فرمائش کررہی تھی :rollingonthefloor: اور میں چُپ ہوئی کہ آتا ہوتا تو بتاتی بھی ۔ :tongue:
 
Top