الو ایک پرندہ ہے جو انسانوں سے دور ویرانوں میں رہتا اور منحوس سمجھا جاتا اور جو عموماً دن میں سوتا اور رات میں ہوکتا ہے۔ یہ مختلف وحشت ناک بولیاں بولتا ہے۔انسان الو سے مختلف خصوصیات اور عادات کا حامل ہوتا ہے۔یہ اور بات ہے کہ کچھ انسانوں میں الو جیسی مشابہت پائی جاتی ہے۔ یہ جہاں جاتے ہیں نحوست...