نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو۔( نعت شریف )

    یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو پڑھ کر نبیﷺ کی نعت لحد میں اتار دو دیکھا ابھی ابھی ہے نظر نے جمال یار اے موت مجھ کو تھوڑی سی مہلت ادھار دو سنتے ہیں جانکنی کا ہے لمحہ بہت کٹھن لے کر نبیﷺ کا نام یہ لمحہ گزار دو گر جیتنا ہے عشق میں لازم یہ شرط ہے کھیلو اگر یہ بازی تو ہر چیز ہار دو یہ جان بھی...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    السلام علیکم الحمدللہ اردو محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کا جشن جوش و جذبے سے جاری ہے۔ علمی اور ادبی شخصیات سے مکالمہ کی دسویں لڑی کے ساتھ ہم آپ محفلین کی خدمت میں حاضر ہیں۔ اس لڑی میں ہم نیرنگ خیال بھائی کو مدعو کر رہے ہیں ۔نیرنگ بھیا ہماری پسندیدہ شخصیات میں شامل ہیں۔آپ بہت پرلطف مزاج رکھتے...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    السلام علیکم الحمدللہ اردو محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کا جشن جوش و جذبے سے جاری ہے۔ علمی اور ادبی شخصیات سے مکالمہ کی نویں لڑی کے ساتھ ہم آپ محفلین کی خدمت میں حاضر ہیں۔ اس لڑی میں ہم ظہیراحمدظہیر بھائی کو مدعو کر رہے ہیں ۔ آپ ظہیر بھیا سے اپنے پسندیدہ سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ ذاتی نوعیت کے بے...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    السلام علیکم ہم سولھویں سالگرہ کے پر مسرت موقع پر محفل کی علمی اور ادبی شخصیات سے مکالمے کے سلسلے کی آٹھویں لڑی کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔اس لڑی میں ہم سید عاطف علی بھائی کو مدعو کرتے ہیں کہ تشریف لائیں اور اپنے علمی اور باذوق ادبی گفتگو سے محفلین کو فیضاب کریں ۔ مکالمے کے قواعد و ضوابط کا خیال...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی برائے افسانہ نگاری مقابلہ

    محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    السلام علیکم سولھویں سالگرہ کے موقع پر محفل میں خوب گہما گہمی ہے۔ہم محفلین اپنی سہولت سے محفل کی سالگرہ کے حوالے سے بنائے دھاگوں میں شامل ہیں۔ سالگرہ کے اس پر مسرت موقع پر ہم ایک نئے دھاگے کا آغاز کر رہے ہیں۔ سلسلہ کچھ یوں ہوگا کہ آپ محفلین نے دئیے گئے عنوان پر اپنی افسانہ نگاری کا ہنر دیکھانا...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    السلام علیکم الحمدللہ اردو محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کا جشن جوش و جذبے سے جاری ہے۔ علمی اور ادبی شخصیات سے مکالمہ کی ساتویں لڑی کے ساتھ ہم آپ محفلین کی خدمت میں حاضر ہیں۔ اس لڑی میں ہم محب علوی بھائی کو مدعو کر رہے ہیں ۔ آپ محب علوی بھائی سے لائبریری اور اردو ویکی کے حوالے سے سوالات پوچھ سکتے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم سولھویں سالگرہ کے پر مسرت موقع پر محفل کی علمی اور ادبی شخصیات سے مکالمے کے سلسلے کی چھٹی لڑی کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔اس لڑی میں ہم سید عمران بھائی کو مدعو کرتے ہیں کہ تشریف لائیں اور اپنے علم اور اپنی پرمزاح گفتگو سے محفلین کو فیضاب کریں ۔ مکالمے کے قواعد و ضوابط کا خیال رکھتے ہوئے آپ عمران...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محترمہ جاسمن آپی سے علمی اور معلوماتی مکالمہ

    سالگرہ کے موقع پر محفل کی قابل احترام اور علمی شخصیات سے مکالمہ جاری ہے۔علمی معلوماتی اور ادبی نشت کے سلسلے کی پانچویں لڑی کے ساتھ ہم حاضر ہیں۔ پانچویں لڑی کی مہمان شخصیت اردو محفل فورم کی شفیق ہستی اور محبت خلوص سے معمور محترمہ جاسمن آپی ہیں ۔ آپ سب جاسمن آپی کی محبت بھری پرخلوص دعاوں سے اس لڑی...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    السلام علیکم سالگرہ کے موقع پر محفل کی قابل احترام اور علمی شخصیات سے مکالمہ جاری ہے۔علمی اور ادبی نشت کے سلسلے کی چوتھی لڑی کے ساتھ ہم حاضر ہیں۔ چوتھی لڑی کی مہمان شخصیت اردو محفل فورم اور اردو ادب کی مایہ ناز شخصیت جناب الف عین سر ہیں۔ آپ سب استاد محترم کی علمی اور ادبی ذہانت سے اس لڑی میں خوب...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ نبیل بھائی سے سولہویں سالگرہ کے موقع پر مکالمہ

    السلام علیکم سالگرہ کے موقع پر علمی اور ادبی محفلین سے مکالمہ کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے کی تیسری لڑی کا ساتھ ہم حاضر خدمت ہیں ۔ اب ہم مکالمہ کے لیے بانی محفل نبیل بھیا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اردو محفل فورم کے حوالے سے اور اپنے علم اور تجربے سے محفلین کو فیضیاب کریں ۔ اس بات کا خیال رہے کہ سوال...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ زیک بھائی سے علمی اور سیاحتی مکالمہ

    السلام علیکم ہم سولہویں سالگر کے پر مسرت موقع پر محفل کی علمی اور ادبی شخصیات سے مکالمے کے سلسلے کی دوسری لڑی کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔اس لڑی میں ہم زیک بھائی کو مدعو کرتے ہیں کہ تشریف لائیں اور اپنے علم اور سیاحتی تجربے سے محفلین کو فیضاب کریں ۔ مکالمے کے قواعد و ضوابط کا خیال رکھتے ہوئے آپ زیک...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    السلام علیکم ، الحمدللہ !!!!!! ہم سب مل کر اردو ویب اور اردو محفل فورم کی سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں ۔ہم سب محفلین کی کوشش یہی ہے کہ بہت پرمسرت انداز میں سالگرہ کو پر رونق بنائیں ، ہم نے سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سے بنائی گئی لڑی میں چند گزارشات پیش کی تھیں ، ہماری ایک تجویز تھی کہ اس سالگرہ...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    اردو محفل فورم کے سولہویں جشن سالگرہ کے پرمسرت موقع پر اپنے تہنیتی پیغامات کو خوبصورت اور شاندار انداز میں پیش کیجیے۔ ہماری ایک کاوش اردو محفل فورم اور آپ محفلین کے پیش نظر ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اب کے ہم بچھڑ ے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

    السلام علیکم ، بہت دنوں سے کچھ ساتھی احباب محفلین کی یاد بہت شدت سے آتی رہی ہے ، ان کی پر خلوص محبت و شفقت اور دل کو چھو لینے والی باتیں ان کی یادیں تازہ کرتی رہی ہیں۔اردو محفل فورم پر جابجا ان کی یادیں مہک مہک کر ان کی خوشبو کو تازہ کر دیتی ہیں۔مگر وہ سب محفلین تو بس ایک یاد بن کر رہے گئے ہیں،...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    السلام علیکم ہم قبلہ محترم جناب محمد وارث صاحب کو ستائیس ہزار سات مراسلوں کی تکمیل پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔بے شک اور بلاشبہ یہ تمام مراسلہ جات علم و حکمت سے معمور اور اردو محفل کے محفلین کے لیے بہت اہم ہیں۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خوشیوں میں غم کے راگ سنانے لگے مجھے۔حسیب جمال

    خوشیوں میں غم کے راگ سنانے لگے مجھے ہنسنے لگا تو لوگ رُلانے لگے مجھے کچھ تو کِھلے گا آج سرِ شاخِ آرزو غنچے چٹخ چٹخ کے بتانے لگے مجھے اک تجربہ ہوا جو محبت کا، اس کے بعد جتنی کہانیاں تھیں، فسانے لگے مجھے ان کو کوئی بتائے کہ میں سنگِ میل ہوں جو سنگِ رہ سمجھ کے ہٹانے لگے مجھے گریہ کریں گے آج ہم...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اکیسویں صدی کی ایسٹ انڈیا کمپنی

    آئی ایم ایف کیا پاکستان کے لیے مستقبل میں ایسٹ انڈیا کمپنی ثابت ہوگا ؟ یہ سوال ہمارے ذہن میں گزشتہ سے پیوستہ شجر کی مانند ہرا بھرا سا ہے اور گزرتے وقت کا ساتھ تناور درخت کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ ویسے ہمارا سیاست سے کوئی خاص یارانہ نہیں مگر پھر بھی دل ہے پاکستانی کیونکہ جب ایسی خبریں ہمارے...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شب برات اور ہمارا معافی نامہ

    شب برات قریب ہے ، آج کل شوشل میڈیا ( جس میں واٹس ایپ ،فیس بک سرفہرست ہیں ) پر معافی نامہ کی پوسٹ اور میسج زیر گردش ہے ۔ جس میں کوتائیوں ،حق تلفیوں اور اپنی دیگر بدمعاشیوں کے حوالے سے معاف طلب کی جارہی ہے ، آیا کہ یہ طریقہ درست ہے ؟ جہاں تک ہم سمجھتے ہیں کہ ایسی پارسائی سے بہتر ہے کہ بندہ ڈھیٹ...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    استاد محترم جناب الف عین اعجاز عبید صاحب کو بہت سی نیک تمناؤں کے ساتھ سالگرہ مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو صحت ، تندرستی اور بخیر و عافیت والی زندگی عطا فرمائیں ۔آمین ثم آمین
Top