مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

السلام علیکم
ہم قبلہ محترم جناب محمد وارث صاحب کو ستائیس ہزار سات مراسلوں کی تکمیل پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔بے شک اور بلاشبہ یہ تمام مراسلہ جات علم و حکمت سے معمور اور اردو محفل کے محفلین کے لیے بہت اہم ہیں۔
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
السلام علیکم
ہم قبلہ محترم جناب محمد وارث صاحب کو ستائیس ہزار سات مراسلوں کی تکمیل پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔بے شک اور بلاشبہ یہ تمام مراسلہ جات علم و حکمت سے مامور اور اردو محفل کے محفیلن کے لیے بہت اہم ہیں۔
وعلیکم السلام، وارث بھائی کو مبارک باد۔
بھائی صاحب مراسلے میں تدوین کر کے معمور اور محفلین کر دیں، شکریہ۔
 
Top