دعا عدنان عمر بھائی کے لیے دعائے صحت

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 20, 2020

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    آج کافی دن بعد عدنان عمر بھائی سے واٹس اپ پر رابطہ ہوا ۔عدنان عمر بھائی عید الفطر کے بعد سے کافی بیمار رہے۔ڈاکٹر نے موجود حالات کے پیش نظر ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا ۔جس کی رپورٹ مثبت آئی ۔مسلسل ڈاکٹر کے زیر نگرانی رہتے ہوئے ان کا اللہ کے فضل کرم سے بہترین علاج ہوا اور وہ شفایاب ہو کر اب گھر پر آرام کررہے ہیں ۔آپ سب سے درخواست ہے کی عدنان عمر بھائی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام فرمائیں کہ آئندہ ہونے والا ٹیسٹ منفی آئے اور وہ جلد از جلد بخیر و عافیت صحت یاب ہوکر محفل پر ہمارے درمیاں موجود ہوں۔
    اللہ کریم عدنان عمر بھائی اور دنیا میں موجود سب بیمار انسانوں کو صحت و تندوروستی عطا فرمائیں۔آمین
     
    • غمناک غمناک × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اوہ! عدنان عمر بھائی کی تکلیف کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ہے۔ اللہ پاک ان کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔ دعا ہے کہ اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے آمین۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    428
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالی انہیں صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائیں، آمین
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. حمیرا حیدر

    حمیرا حیدر محفلین

    مراسلے:
    50
    آمین
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,214
    اللہ تعالی جلد آپ کو شفا دے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,274
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالیٰ عدنان بھائی کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    19,142
    اللہ محترم عدنان عمر کو صحت و تندرستی والی اچھی لمبی زندگی دیں آمین۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    870
    اللّٰہ تعالیٰ شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,735
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ تعالی انہیں صحت عطا فرمائے، آمین ۔
    مجھے ان کا نمبر عنایت فرمائیے گا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,309
    موڈ:
    Asleep
    اللہ سے دعا ہے کہ جلد صحتیاب کرے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
    اللہ جی سے دعا ہے کہ وہ عدنان بھائی کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,735
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میرا خیال ہے کہ صحتیاب ہوجانے کے بعد پی سی آر ٹیسٹ کا مثبت آنا اہم نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
    بس آپ کے معمولات بحال ہو جائیں کافی ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو محفوظ رکھے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفائك شفاء لا يغادر سقما
    اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
    اللہ رب العزت مکمل صحت و تندرستی سے نوازیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,512
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اللہ ان کو صحت عطا فرمائے، آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,615
    موڈ:
    Cool
    اللّٰہ تعالیٰ عدنان عمر بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ اور لمبی و مسکراتی زندگی سے نوازے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,671
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالیٰ کامل صحت عطا فرمائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,990
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    دعا ہے اللہ عدنان عمر بھائی کو جلد صحتیاب کرے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,071
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    رب سائیں صحتِ کاملہ سے نوازے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر