مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 21, 2021

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    محترم سید عمران بھیا کو اردو محفل فورم کے چودہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ کے پرمزاح اور شگفتہ تحریریں اردو محفل کی خوبصورتی میں نمایاں طور پر اپنا حصہ ادا کرتی ہیں۔اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں ہوں۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,994
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  3. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,037
    سید عمران بھائی بہت بہت مبارکباد
    لیکن آج کل آپ کہیں اور مصروف ہیں محفل کو بہت کم وقت دے رہے ہیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  4. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    1,941
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مفتی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ اللہ پاک ان کے قلم کو ہم سب کے لیے ذریعہ رشد و ہدایت بنائے رکھے، آمین۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 21, 2021
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,658
    موڈ:
    Cool
    مفتی صاحب ! آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو مفتی صاحب
    بہت ڈھیر ساری دعائیں۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  8. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت بہت مبارک ہو سید عمران صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,468
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارکاں ہوون جی۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,981
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بہت مبارک ہو مفتی صاحب قبلہ۔

    ویسے بہت دنوں سے نظر نہیں آ رہے، آج کل کدھر کی ہوا چل رہی ہے؟:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • متفق متفق × 1
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بہت مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لیں آج آپ نے مجھ سے بات کی اور آج ہی 14000 مراسلے ہو گئے ۔ پتا ہوتا تو پہلے ہی بات کر لیتی ۔۔ :heehee:
    بہت بہت مبارک ہو جی آپ کو ۔۔۔ :battingeyelashes:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عمران بھائی کی تحریریں، اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت مزے کی ہوتی ہیں۔ ان کی تحریر میں روانی ہے کہ قاری کو جھکڑ کر رکھتی ہے۔

    عمران بھائی بہت مبارک ہو یہ 14 ہزاری منصب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوف الٰہی و اہلیہ مزید یہ کہ سردی سے دبکے ہوئے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لگتا ہے میاں مفتی موصوف الٹی ہواوں کی زد میں ہیں ۔اس لیے منظر نامے سے غائب ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    475
    مبارک ہو جی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مبارک ہو عمران بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,310
    جھنڈا:
    Pakistan
    وعلیکم السلام۔۔۔
    عدنان بھائی نظر نہ آنے کے باوجود سب پر نظر رکھتے ہیں۔۔۔
    جزاک اللہ!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,310
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت شکریہ عاطف بھائی۔۔۔
    شکر ہے اسی بہانہ ہم کلامی کا شرف ملا!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,310
    جھنڈا:
    Pakistan
    جزاک اللہ بھائی۔۔۔
    یہیں ہوتے ہیں مگر آج کل ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم والی کیفیت طاری ہے!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر