مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 21, 2021

  1. Ali Baba

    Ali Baba محفلین

    مراسلے:
    214
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مبروک۔

    جیوے سوہنا عمران۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,978
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    وعلیکم السلام
    بہت بہت شکریہ ہو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,352
    آپ کو مبارک ہو سر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    عمران بھیا کانگریچولیشنززز
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی نہیں سب آپ کے مزاج پر منحصر ہے!!!
    گویا اس مرتبہ وقت اور حالات کا بہانہ بنا لیا ہے!!!
    :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    مشکور۔۔۔
    بہت شکریہ اس محبت کا!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت شکریہ محترمہ!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    تھینکس آ لاٹ سسٹر!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    وجہ کیا ہوئی؟؟؟
     
  10. عبدالصمدچیمہ

    عبدالصمدچیمہ لائبریرین

    مراسلے:
    440
    جھنڈا:
    Pakistan
    مبارک ہو جناب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت شکریہ چیمہ صاحب دعاؤں کا!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,975
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت مبارک ہو عمران بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت شکریہ سر!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    558
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سید عمران بھائی۔
    آپ کو چودہ ہزار مراسلات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی مزید کامیابیاں عطا فرمائیں۔
    آمین یا رب العالمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,733
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مبروک یا چودہ ہزاری
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر