کوئٹہ

  1. زین

    بلوچستان میں صحافت

    بلوچستان میں صحافیوں کی ٹریجڈی  دہرے خطرات کا سامنا ہے اسلام آباد (رپورٹ…حامد میر)اگرچہ دنیا بھر میں صحافت کو ایک خطرناک پیشہ سمجھا جاتا ہے لیکن اب یہ پیشہ پاکستان، جہاں یہ پروفیشن جان لیوا بن چکا ہے، جیسے ملکوں کیلئے مزید خطرناک بنتا جا رہا ہے۔ 29/ ستمبر کو بلوچستان کے شورش زدہ شہر خضدار میں...
  2. زین

    سلگتا بلوچستان: پس منظر اور صورت حال

    سلگتا بلوچستان: پس منظر اور صورت حال مولانا عبدالحق ہاشمی بلوچستان، پاکستان کا چوتھا اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے۔ یہ کُل پاکستان کا تقریباً ۴۴ فی صد ہے۔ اس اعتبار سے یہ نصف پاکستان کہلانے کا مستحق ہے۔ اپنے منفرد محلِ وقوع کے باعث اس کی جغرافیائی اہمیت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔...
  3. زین

    کوئٹہ: گھر پر دستی بم حملے میں‌دو کمسن بچیاں شہید ، ایک زخمی (+تصاویر)

    کوئٹہ میں آباد کار ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے گھر پردستی بم حملے میں دو کمسن بچیاں شہید جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا،بچوں کی عمریں چار سے چھ سال کے درمیان ہیں‘ سفاک دہشت گردوں نے گھر کے کھلے دروازے سے صحن میں بم پھینک کر کھیل میں مصروف بچوں کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کی شب کوئٹہ کے علاقے...
  4. زین

    کوئٹہ: فائرنگ اور بم دھماکوں میں متعدد ہلاک و زخمی

    کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں‌بحق ہوگئے جبکہ ایف سی کی گاڑی پر حملے میں چار اہلکار زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا جبکہ سیٹلائٹ ٹائون میں پراسرار دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ بدھ کو صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں مسلح افراد دن بھر دندناتے رہے اور کئی مقامات پر...
  5. زین

    کوئٹہ سے ایک صحافی کا بلاگ

    کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے اخوندزادہ جلال نورزئی ملک کے مختلف اخبارات و جرائد میں لکھتے ہیں‌ ۔ میرے بے حد اصرار پر انہوں‌نے اپنا بلاگ بنایا ہے ۔ بلاگ کا پتہ
  6. عثمان رضا

    انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی جوابی کاپیاں ردی میں فروخت

    روزنامہ جنگ
  7. زین

    مچھ کے قریب بولان میل میں‌دھماکہ‘ ایک مسافر ہلاک‘ 35 سے زائد زخمی

    کوئٹہ+مچھ : بلوچستان کے علاقے مچھ کے قریب کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل میں دھماکے کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور35سے زخمی ہوگئے ہیں‘ دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمدروفت روک دی گئی ہے ‘ کالعدم بلوچ ری پبلکن آرمی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جمعرات کو کراچی سے...
  8. زین

    شرپسندوں‌کی کمر توڑ دی ہے‘ گیلانی

    کوئٹہ : وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں درمیانی مدت کے انتخابات کی ضرورت نہیں ‘ میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کےلئے پر عزم ہے‘ 17ویں ترمیم اور58ٹو بی کی مخالف کرتے ہیں‘ بلوچستان کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہیں ‘حکومت صوبے کی محرومیوں کے خاتمے کےلئے اقدامات اٹھارہی ہے‘ رضا...
  9. زین

    کوئٹہ‘ کیبل سروس بند‘سٹار پلس دیکھنے والی خواتین نے کھاناپینا چھوڑ دیا

    کوئٹہ میں گزشتہ تین روز سے کیبل پر ٹی وی چینلز کی نشریات بند ہیں جس کی وجہ ریلوے حکام کی جانب سے کیبل کی تاریں کاٹناہے ۔ کیبل آپریٹرز نے بتایا ہے کہ ریلوے حکام ریلوے پر سے گزرنے والی فی تار پر ڈیڑھ لاکھ روپے سالانہ چارجز مانگ رہے ہیں تاہم کیبل آپریٹرز نے کہا ہے کہ وہ اتنی بڑی رقم ادا...
  10. زین

    تین بلوچ رہنماء قتل‘ بلوچستان بھر میں ہنگامے شروع

    بلوچستان کے علاقے تربت سے بلوچ نیشنل موومنٹ کے سربراہ غلام محمد رند بلوچ ، سینئر رہنماء لالہ منیر اور بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی رہنماء شیر محمد بلوچ کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔ جس کےبعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بلوچ اکثریتی علاقوں‌میں ہنگامے شروع ہوگئے ۔ جس کے دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دو...
  11. زین

    کوئٹہ: کنٹینر میں دم گھٹنے کے باعث 50 سے زائد جاں‌بحق ، درجنوں بے ہوش

    کوئٹہ میں انسانی سمگلنگ کا المناک واقعہ‘ غیر قانونی طور پر افغانستان سے ایران جانے کی کوشش کے دوران کنٹینر میں دم گھنٹے کے باعث 50افراد جاں بحق جبکہ 60 بے ہوش ہوگئے جن میں اکثریت کی حالت تشویشناک ہے ‘حکومت نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے واقعہ...
  12. زین

    پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرانے کااعلان

    کوئٹہ۔۔۔ نیشنل پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ چیف آف جھالاوان صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی سردار ثناء اللہ زہری نے سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی، بالا چ مری اور دیگر بلوچوں کے قتل کا مقدمہ سابق صدر پرویز مشرف پر درج کرانے کا اعلان کردیا ہے ۔یہ اعلان انہوں نے بدھ کی رات یہاں وفاقی وزیر نبیل...
  13. زین

    کوئٹہ: ‌مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

    کوئٹہ.........کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پانچ افراد کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق آصف فلور ملز میں کام کرنے والے مختار علی ، نسیم علی ،زاہد علی ، لیاقت علی اور حیات اللہ کام ختم کرنے کے بعد اپنی گاڑی میں واپس گھر کی طرف جارہے تھے کہ تعمیر نو...
  14. زین

    کوئٹہ :دو خاندانوں کے چھ افراد قتل

    کوئٹہ میں تشدد کرکے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ گزشتہ رات کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر بروری تھانہ کی حدود کلی خلی میں پیش آیاجہاں نامعلوم افراد نے خاتون ،ایک بیٹے اور دو بیٹیوں کو اس وقت پتھروں اور ڈنڈوں سے وار کرکے قتل کردیا جب وہ سورہی تھیں۔ واقعہ میں ایک بچی...
  15. زین

    کوئٹہ :اقوام متحدہ کے مغوی اہلکار کی وڈیو جاری

    بلوچ لبریشن یونائیٹڈ فرنٹ نے کوئٹہ سے یو این ایچ سی آر کے اغواء ہونے والے سربراہ جان سولیکی کی ویڈیو اور تصاویر کے ساتھ اپنا پیغام اور لاپتہ بلوچ خواتین کی فہرست کوئٹہ میں‌میڈیا کے دفاتر کو ایک لفافے میں بند کرکے ارسال کی ہے۔ ""ویڈیو میں مغوی اہلکار کو دکھاتے ہوئے جبکہ دوسری تصویر میں لاپتہ...
  16. زین

    کوئٹہ چھائونی پر یکے بعد دیگرے راکٹ حملوں میں سابق اہلکار جاں‌بحق ، تین زخمی

    کوئٹہ چھائونی پر یکے بعد دیگرے چار راکٹ حملوں میں سابق اہلکار جاں‌بحق ، تین زخمی کوئٹہ.......کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے چھائونی پر یکے بعد دیگرے چار راکٹ داغ دیئے جس کے نتیجے میں ایک ریٹائر فوجی جاں بحق جبکہ تین افرادزخمی ہوگئے، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ تفصیلات...
  17. زین

    کوئٹہ:‌فائرنگ سے ایچ ڈی پی کے سربراہ ہلاک ، مشتعل مظاہرین کی ہنگامہ آرائی

    کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ حسین علی یوسفی کو ہلاک کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ شہر کی مصروف شاہراہ جناح روڈ‌ پر پیش آیا ۔ واقعہ کے بعد پارٹی کے مشتعل کارکنوں‌نے جناح روڈ، قندھاری بازار، لیاقت بازار، پرنس روڈ ‌اور دیگر پر تین گاڑیوں ، پانچ موٹر سائیکلوں کے...
  18. زین

    کوئٹہ: فائرنگ سے Dsp سمیت چار اہلکار جاں‌بحق ، لشکر جھنگوی نے ذمہ داری قبول کرلی

    اپ ڈیٹ3:55pm۔ کوئٹہ میں فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت چار اہلکارجاں بحق مقتولین کے ورثاء ، سیاسی اور تاجر تنظیموں کا شدید احتجاج، کالعدم لشکر جھنگوی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی ، مقاصد کے حصول کے لیے اہل تشیع کے خلاف ملک بھر میں فدائی حملے کرینگے ، ترجمان علی حیدر کوئٹہ ...
  19. زین

    اکادمی ادیبات کے زیر اہتمام قومی اہل قلم کانفرنس 19 -20دسمبر کو منعقد ہوگی

    اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام دوروزہ قومی اہل قلم کانفرنس اورصوفی ازم عالمی سیمینار19اور 20دسمبر008ء کومنعقدہوگی کوئٹہ..............اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام دوروزہ قومی اہل قلم کانفرنس اورصوفی ازم عالمی سیمینارانیس اور بیس دسمبر008ء کومنعقدکیاجارہاہے،اس کانفرنس کاموضوع’’ادب برائے...
  20. زین

    کوئٹہ میں‌خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

    کوئٹہ ۔۔۔۔کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا ۔کوئٹہ کے مقامی ہسپتال کی گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر عائشہ کے مطابق مسسز عمر نامی خاتون نے بدھ کے روز بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ۔انہوں نے بتایا کہ بچوں کی والدہ کو آج صبح انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تاہم اب ان کی حالت...
Top