کشمیر

  1. نیرنگ خیال

    مدت ہوئی ہے حادثہ دیکھے ضمیر کا از قلم نیرنگ خیال

    یہ تحریر 5 ستمبر 2017 کو دانش پر شائع ہوئی تھی۔ لکھی شاید اسی برس ہی تھی۔۔۔۔ اب مہینہ یاد نہیں لیکن اگر اپنی ڈیجیٹل ڈائری کھول لوں تو شاید اس میں اصل تاریخ بھی مل جائے۔ آج کل فلسطین کے حوالے سے احباب دوبارہ خون گرما رہے ہیں۔ تو مجھے بھی یاد آگیا کہ میرا بھی اس میں حصہ تھا۔ جو کہ نہ ہونے کے برابر...
  2. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    سیر و سیاحت کے حوالے سے میرا تجربہ یہی رہا ہے کہ جتنے منصوبے پہلے سے تیار کرنے کی کوشش کی، کبھی نہ بن پائے۔ جب بھی ہوا، یہی ہوا کہ اچانک کوئی تحریک ملی، اور نکل پڑے۔ یہی ہوا کہ شفٹنگ کی مصروفیات کے دوران اتوار 7 اگست کی رات بڑے بھائی کا فون آیا کہ کل صبح فجر کے بعد تولی پیر (انگریزی کے ذریعہ...
  3. ابن توقیر

    کشمیر پریمئر لیگ۔کے پی ایل ٹی20

    کشمیر پریمئر لیگ ٹی ٹونٹی آج سے مظفرآباد میں شروع ہورہی ہے۔ اگر وقت کی پابندی کی گئی تو اس لیگ کا پہلا میچ آج ساڑھے آٹھ بجے(پی ایس ٹی) شروع ہوگا۔ پچھلے سال اگست میں پیرچناسی جاتے ہوئے مظفرآباد سٹیڈیم کا دیدار ہوا تھا تب یہی خیال ذہن میں آیا تھا کہ اگر اس خوبصورت سٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز ہوں تو...
  4. غزالی_فاروق

    مقبوضہ کشمیر سے منسلک ماضی کی تدفین۔۔۔ غزالی فاروق

    " بھارت اور پاکستان کے مستحکم تعلقات جنوبی اور وسطی ایشیا کی اُن صلاحیتوں کو کھولنے کی چابی ہیں،جن سے اب تک فائدہ نہیں اٹھایا گیا ۔۔۔اس مسئلے کی بڑی وجہ کشمیرکا تنازعہ ہے۔۔۔۔ ہم محسوس کرتے ہیں کہ اب وقت آگیا ہے کہ ماضی کو دفن کیا جائے اور آگے بڑھا جائے"۔ اسلام آباد میں 18 مارچ 2021 کو ہونے...
  5. ا

    پاکستان کی خارجہ پالیسی تب کامیاب تصور ہو گی جب امریکہ مسئلہ کشمیر حل کروائے: رانا تنویر حسین

    مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء و چئیرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی تب کامیاب ہوگی جب امریکہ مسئلہ کشمیراور دیگر اہم امور حل کرے گا۔ ٹرمپ انڈیا سے محبت اور انویسٹمنٹ جبکہ پاکستان کی صرف تعریفیں کر کے ٹریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ امریکی صدر کے دورے پر بہت...
  6. سین خے

    وزیراعظم عمران خان کا کشمیر پر نیویارک ٹائمز میں کالم

    Imran Khan: The World Can’t Ignore Kashmir. We Are All in Danger. If the world does nothing to stop the Indian assault on Kashmir and its people, two nuclear-armed states will get ever closer to a direct military confrontation. By Imran Khan Mr. Khan is the prime minister of Pakistan. Aug...
  7. imissu4ever

    مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کے لئے دعا - قنوت نازلہ ایک مسنون عمل

    السلام علیکم اس وقت مظلوم کشمیری مسلمان جس کرب و درد سے گزر رہے ہیں وہ بیان سے باہر ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ دعائوں اور اقدامات کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی مساجد میں فجر کی نماز میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں جو کہ مسلمانوں پر آفت و مصیبت یا جنگ کی صورت میں اللہ تعالی سے مدد مانگے کا ایک مسنون عمل ہے...
  8. عبدالقدیر 786

    کشمیر کے مظالم

    یہ لڑی شروع کرنے کا خیال کل ایک دل دہلادینے والی تصویر کو دیکھ کر آیا جس میں بھارتی فوجی مسلمانوں کا قتلِ عام کرنے کے بعد جھاڑو سے اُن معصوموں کا خون صاف کر رہے تھے کہتے ہیں کہ مسلمان مسلمان سب آپس میں بھائی بھائی ہیں جب ایک بھائی تکلیف میں ہو تو دوسرا بھائی کیسے سکون سے رہ سکتا ہے۔ ہم سب ایک...
  9. فرقان احمد

    مسئلہ کشمیر کے ممکنہ حل!

    اس لڑی میں ہم اُن کالمز، آرٹیکلز اور الیکٹرانک و سوشل میڈیا سے ایسے مواد کی شراکت کریں گے جو کہ مسئلہ کشمیر کے ممکنہ حلوں سے متعلق ہوں۔ دوست احباب سے بھی اس حوالے سے تعاون کی امید ہے کہ وہ ایسے آرٹیکلز اور مضامین کی شراکت کریں گے جو کہ موضوع زیر بحث سے متعلقہ ہوں۔ نوٹ: خیال رہے کہ فاضل مضامین...
  10. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے گزشتہ ہفتے یکم مئی کی چھٹی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وادیٔ نیلم کی سیروسیاحت کا موقع ملا۔ لگ بھگ 19 سال پر محیط اپنے سیاحتی کیریئر میں بہت سی جگہیں دیکھنے کا موقع ملا، لیکن وادیٔ نیلم ابھی تک نہ دیکھ پائے تھے، جس پہ ہمیں کافی رنج و افسوس وغیرہ...
  11. سیدہ شگفتہ

    انڈیا ۔۔۔جا ،جا، کشمیر سے نکل جا

  12. ل

    کشمیر کی خبریں

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اس وقت ہر جانب زبردست بے چینی پائی جاتی ہے انڈيا کے زیر انتظام کشمیر میں حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں جہاں انتظامیہ نے انٹرنیٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان حالات میں ایک کشمیری طالب علم کیا سوچتا ہے؟ بی بی سی نے ایسے ہی ایک کشمیری طالب علم سے موجودہ صورتحال سے...
  13. کاشفی

    Jammu and Kashmir Liberation Front Chief Yasin Malik

    Jammu and Kashmir Liberation Front Chief Yasin Malik
  14. کاشفی

    آؤ بچوں تمہیں دیکھائیں جھانکی ہندوستان کی

    آؤ بچوں تمہیں دیکھائیں جھانکی ہندوستان کی
  15. کاشفی

    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے

    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
  16. ل

    ’تشدد کے خدوخال، کشمیر میں بھارتی ریاست‘ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کے بارے میں عالمی رپورٹ

    ’تشدد کے خدوخال، کشمیر میں بھارتی ریاست‘ ریاض مسروربی بی سی اردو ڈاٹ کام، سری نگر ’ظلم و ستم کے بیچ جانبداری ظالم کی طرفداری کے مترادف ہے اور خاموشی جابر کے ہی ہاتھ مضبوط کرتی ہے۔ جہاں بھی مرد وخواتین نسل، مذہب یا سیاسی آرزوؤں کی پاداش میں ستائے جائیں وہ کائنات کا مرکز ہونا چاہیے۔‘ امریکی...
  17. سید ابو بکر عمار

    برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خصوصی بحث کا فیصلہ کر لیا

    لندن (اے این این) برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرخصوصی بحث کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈوارڈ نے مسئلہ کشمیر کو علاقائی اور عالمی امن کیلئے خطرہ قراردیتے ہوئے بیک بنچ بزنس کمیٹی کو بتایاکہ بھارت کی نئی حکومت نے کشمیرکے حوالے سے جارحانہ روش...
  18. شہزاد وحید

    کشمیر کی سیر

    اس جمعہ سوچا چلو کشمیرکی سیر کو نکلا جائے کیونکہ ابھی تک میں وہاں جا نہیں سکا تھا۔ وہاں کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔ اور نظاروں کے شوقین حضرات سے معذرت کہ ہر تصویر میں بندہ بقلم خود موجود ہے:D
  19. nazar haffi

    بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے

    کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقوں کھریو اور پامپور میں گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو کشمیری نوجوانوں کے قتل کے خلاف مکمل ہڑتال کی گئی بڑی تعداد میں مظاہرین نے جو بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کر رہے تھے دونوںشہید نوجوانوں کی میتیں انکے خاندانوں کے...
  20. ل

    پاکستانی ٹیم کی’حمایت‘ پر کشمیری طلبا معطل

    بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک یونیورسٹی نے مبینہ طور پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرنے پر 60 کشمیری طلبا کو معطل کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت کے زیرانتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے طالب علم اترپردیش کی سوامی ویویکناد سبھارتی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے۔ اتوار کو...
Top