دلِ ستم زدہ بے تابیوں نے لُوٹ لیا ہمارے قبلہ کو وہابیوں نے لوٹ لیا کہانی ایک سنائی جو ہیر رانجھا کی تو اہلِ درد کو پنجابیوں نے لوٹ لیا یہ موجِ...
ہے ظلم، اُس کو یار کیا ، ہم نے کیا کیا کیا جبر اختیار کیا، ہم نے کیا کیا داغوں سے اپنے سینہ سوز، ان کو اے نسیم یاں رشکِ نوبہار کیا، ہم نے کیا کیا...
ٹک آنکھ ملاتے ہی کیا کام ہمارا تِس پہ یہ غضب پوچھتے ہو نام ہمارا تم نے تو نہیں خیر یہ فرمائیے بارے پھر کِن نے لیا راحت و آرام ہمارا میں نے جو...
غزل مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام اُلٹا تو کِیا بہک کے میں نے اسے ایک سلام اُلٹا سحر ایک ماش پھینکا مجھے جو دکھا کے اُن نے تو اشارا میں نے...
غزل مجھے کیوں نہ آوے ساقی نظر آفتاب الٹا کہ پڑا ہے آج خُم میں قدحِ شراب الٹا عجب الٹے ملک کے ہیں اجی آپ بھی کہ تُم سے کبھی بات کی جو سیدھی تو...
غزل (سید انشا اللہ خان انشا رحمتہ اللہ علیہ) ہے ظلم، اُس کو یار کیا ، ہم نےکیا کیا؟ کیا جبر اختیار کیا ہم نے، کیا کیا؟ اُس رشک گل کی...
غزل (سید انشا اللہ خان انشا رحمتہ اللہ) پھنس گئے عندلیب ہو بیکس ہائے تنہائی اور کُنجِ قفس ہاتھا پائی ہوئی کچھ ایسی کہ پھر اُن کی...
غزل (سید انشا اللہ خان انشا) اچھا جو خفا ہم سے ہو تم، اے صنم، اچھا لو، ہم بھی نہ بولیں گے خدا کی قسم، اچھا مشغول کیا چاہیے، اِس دل کو کسی...
غزل (سید انشا اللہ خان انشا) کھولے جب چاند سے اس مُکھڑے کا گھونگھٹ عاشق کیوں نہ پھر لیوے بلائیں تری چٹ چٹ عاشق نہیں معلوم اجی تم نے یہ...
غزل (سید انشاء اللہ خان متخلص بہ انشا) خیال کیجئے گا، آج کام میں نے کیا جب اُس نے دی مجھے گالی، سلام میں نے کیا کہا یہ صبر نے دل سے کہ "لو خدا...
کلامِ انشاء تعارف شاعر: انشاتخلص، میر انشاء اللہ خاں نام، بیٹے ہیں حکیم میر ماشاء اللہ خان کے، مصدر جن کا تخلص تھا۔ عجب شخص خوش اختلاط اور...
مشہور کلاسیکی شاعر انشا اللہ خان انشا کی کلیاتِ انشا اللہ خان انشا ڈاونلوڈ کریں۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انشاء اللہ انشاء کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کی یہ غزل سکول کے زمانے سے میری پسندیدہ ہے۔ یہی وہ غزل ہے جسے انشاء نے آخری مرتبہ منظر عام پر...
جس شخص نے کہ اپنے نخوت کے بل کو توڑا راہِ خدا میں اس نے گویا جبل کو توڑا اپنا دلِ شگفتہ تالاب کا کنول تھا افسوس تو نے ظالم! ایسے کنول کو توڑا...
شعلے بھڑک رہے ہیں یوں اپنے تن کے اندر دوں لگ رہی ہو جیسے گرمی میں بن کے اندر جو چاہو تم- سو کہہ لو- چپ چاپ ہیں ہم ایسے گویا زباں نہیں ہے اپنے...
سید انشاء اللہ خان انشاء (1756ء 1817ء) سید انشاء اللہ خان انشاء میر ماشااللہ خان کے بیٹے تھے۔ جو ایک ماہر طبیب تھے۔ ان کے بزرگ نجف اشرف کے...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں