1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

انشا اللہ خان انشا پھنس گئے عندلیب ہو بیکس - سید انشا اللہ خان انشا

کاشفی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 19, 2010

  1. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    غزل
    (سید انشا اللہ خان انشا رحمتہ اللہ)

    پھنس گئے عندلیب ہو بیکس
    ہائے تنہائی اور کُنجِ قفس

    ہاتھا پائی ہوئی کچھ ایسی کہ پھر
    اُن کی اُنگلی کی چڑھ گئی جھٹ نس

    جبکہ دیکھا کہ چھوڑتا ہی نہیں
    تب تو ٹھہری کہ دیں گے بوسہ دس

    ایک، دو، تین، چار ، پانچ، چھ ، سات،
    آٹھ ، نو ، دس ہوئے بس انشا بس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایسی غزل انشاء ہی کہہ سکتے تھے :)
    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    سخنور صاحب اور محمد وارث صاحب آپ دونوں کا بیحد شکریہ غزل کی پسندیدگی کے لیئے۔۔۔ :)
     

اس صفحے کی تشہیر