افغانستان

  1. ا

    افغانستان کےعوام نے طویل جنگ دیکھی، اب وہ امن چاہتےہیں: شاہ محمود قریشی

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کےعوام امن چاہتے ہیں، انہوں نےطویل جنگ دیکھی، دیکھنا ہو گا افغان قیادت اس پیشرفت میں کتنی لچک دکھاتی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ افغانستان بارڈر پر فنسنگ کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ 19 سال کے...
  2. عدنان عمر

    عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد اور اہم انٹرویو

    عافیہ صدیقی کے وکیل چارلس سوئفٹ نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ یہاں انھوں نے معروف صحافی اور کالم نگار اوریا مقبول جان کو انٹرویو بھی دیا۔ انٹرویو کے دوران انھوں نے عافیہ صدیقی کے خلاف عدالت میں پیش کی گئی کمزور شہادتوں اور بعض تضادات کی نشان دہی کی۔ دورانِ انٹرویو، چارلس سوئفٹ نے عافیہ...
  3. آصف اثر

    پہلی اینگلو-افغان جنگ ہمیں بتاتی ہے کہ افغانستان پر مسلط کی گئی جنگوں کا انجام کس طرح ایک جیسا رہا

    1838 میں ہندوستان کے گورنر جنرل، لارڈ آکلینڈ نے افغانستان پر حملہ آور ہونے کا اعلان کرتے ہوئے پہلی انگریز-افغان جنگ کا طبلِ جنگ بجادیا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے پنجاب کے حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کے ساتھ مل کر درۂ خیبر اور درۂ بولان سے افغانستان پر چڑھائی کردی۔ اس جنگ کا ایک مقصد افغانستان کے بادشاہ...
  4. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    آئرلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ بھی آج سے بھارت کے خلاف شروع ہو چکا ہے۔ یوں افغانستان ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والا 12واں ملک بن گیا ہے۔ بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت 18 سکور ہے اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
  5. حسان خان

    شہرِ کابُل میں نوروز کا رنگ و بُو

    نوروز کا شمار مردُمِ افغانستان کے ایک قدیم جشنوں میں سے ہوتا ہے۔ فقط گروہِ طالبان کی حاکمیت کے دوران اِس جشن کا انعقاد افغانستان میں ممنوع اعلان ہوا تھا۔ لیکن نوروز طالبان کی حاکمیت سے قبل وسیع شکل میں اور اُس کے بعد بھی باشُکوہ طرز سے اِس مُلک کے مختلف شہروں میں منایا جاتا رہا ہے۔ عکاس: ملائکہ...
  6. حسان خان

    افغانستان کے ضلعِ واخان میں پاکستانیوں اور افغانستانیوں کے درمیان ازدواج کا سلسلہ

    ازدواج با دُخترِ همسایه؛ مردِ واخی با همسرِ پاکستانی واخان میں پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ ازدواج چند سالوں سے مرسوم ہو چکا ہے۔ سرحد کے دونوں جانب کے لڑکے اور لڑکیاں دو مُلکوں کے مابین سیاسی جنجالوں اور تنازعوں سے آسودہ و بے پروا، باہم ازدواج کرتے ہیں۔ ضلعِ واخان میں کم از کم دس پاکستانی عَروسیں...
  7. حسان خان

    واخانِ بدخشان کی ہفت رنگی طبیعت (افغانستان)

    طبعیتِ هفت‌رنگِ واخانِ بدخشان تاریخ: ۲۴ نومبر ۲۰۱۷ء متون اور تصاویر کا مأخذ: بی بی سی فارسی ولایتِ بدخشان کے ضلعِ واخان کو چار سال قبل افغانستان کا دُوُمین مِلّی باغستان اعلان کیا گیا تھا۔ اِس مِنطقے کے زیبا طبیعی منابع و مناظر سالانہ صدہا سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ بی بی سی کے خبرنگار...
  8. حسان خان

    واخان راہداری کے مردُم کے چہرے (افغانستان)

    تاریخ: ۲۸ آبان ۱۳۹۶هش/۱۹ نومبر ۲۰۱۷ء متون اور تصاویر کا مأخذ: بی بی سی فارسی بی بی سی کے خبرنگار ارشاد ہنریار نے اپنے واخان اور اِرتفاعاتِ پامیر کے سفر کے دوران کھینچے گئے اِس مجموعۂ عکس میں وہاں کے مردُم کے چہروں اور تبسّموں کو توجّہ کا مرکز بنایا ہے۔ واخان میں فقر و محرومیت نے مردُم کی زندگی...
  9. حسان خان

    افغانستان میں 'روزِ دہقان' منایا گیا

    ریاستِ افغانستان نے سالِ نو کے ماہِ اولین 'حَمَل/فَروَردِین' کے دوسرے روز کو 'روزِ دہقان' اور عمومی تعطیل اعلان کیا ہے۔ اِس روز کی تجلیل کی مناسبت سے کُل افغانستان میں، بالخصوص کابُل میں، زراعتی محصولات و مصنوعات کی نمائش گاہیں منعقد ہوئیں۔ عکاس: زحل احد تاریخ: ۲ حمل/فروردین ۱۳۹۶هش/۲۲ مارچ ۲۰۱۷ء...
  10. حسان خان

    افغان دارالحکومت 'کابُل' میں نوروز اور سالِ نو کی تیاریاں

    عکاس: زحل احد کار تاریخ: ۲۰ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ: بی بی سی فارسی کابل میں جشنِ نوروز منعقد ہونے کی ایک جگہ غربِ شہر میں واقع 'باغِ بابر' ہے۔ بروزِ نوروز یہاں مختلف ثقافتی، ہنری اور اجتماعی برنامہ جات (پروگرام) منعقد ہوتے ہیں۔ دست ساختہ چیزوں کی خرید و فروخت اور روایتی ملبوسات پہننا نوروز کے...
  11. حسان خان

    کابُل کے دامنِ کوہ پر افغان وُوشُوباز لڑکیوں کی مشق

    عکاسان: عالیہ رجایی، فرید نظری، حمید کریمی تصاویر اور متن کا ماخذ: بی بی سی فارسی تاریخ: ۱۷ جنوری ۲۰۱۷ء وُوشُو کھیل ابھی حال ہی میں افغانستان کی جوان لڑکیوں میں رائج ہوا ہے۔ لڑکیوں کے درمیان وُوشُو کا شمار ایک تازہ کھیل کے طور پر ہوتا ہے۔ فی الحال لڑکیاں سرد زمستانی دنوں میں شہرِ کابل کے...
  12. حسان خان

    بلخ: خراسانِ قدیم کے تمدن کی علامت

    "بلخ؛ نمادِ تمدنِ خراسانِ کهن" بلخ کے مقامی حکّام کا کہنا ہے کہ اِس ولایت کی چند تاریخی نشانیاں اور عمارتیں دوبارہ مرمت ہوئی ہیں اور حالیہ کھدائیوں کے نتیجیے میں اِس ولایت کے مختلف علاقوں میں چند اہم باستانی آثار بھی دستیاب ہوئے ہیں۔ ولایتِ بلخ کے رئیسِ اطلاعات و ثقافت صالح محمد خلیق کہتے ہیں...
  13. حسان خان

    فارسی گو شہر کابُل میں ایک بارانی روز

    عکاس: جعفر رحیمی تاریخ: ۱۵ دَی ۱۳۹۵هش/۴ جنوری ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  14. حسان خان

    افغانستان کے فارسی گو شہر ہِرات میں برف باری

    عکاس: فرہاد تمنا تاریخ: ۵ آذر ۱۳۹۵هش/۲۵ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ: بی بی سی فارسی
  15. حسان خان

    ہرات، افغانستان میں واقع خواجہ عبداللہ انصاری کا مقبرہ

    ابواسماعیل عبداللہ بن ابی منصور محمد (تولد: ۳۹۶ھ، وفات: ۴۸۱ھ) معروف بہ 'پیرِ ہِرات' و 'پیر انصار' و 'خواجہ عبداللہ انصاری' و 'انصاری ہِروی' فارسی گو صوفی مشرب عارف و دانشمند تھے۔ وہ گیارہویں صدی عیسوی کے خطۂ خراسان کے ایک ادبی نابغے اور ممتاز چہرے کے عنوان سے پہچانے جاتے ہیں۔ وہ بطورِ مفسرِ...
  16. حسان خان

    قندہار (افغانستان) کی زندگی

    عکاس: اسحاق انیس تاریخ: ۳۱ خرداد ۱۳۹۵هش/۲۰ جون ۲۰۱۶ء ماخذ مقبرۂ احمد شاہ ابدالی ظہر کے بعد شہر کے ایک گوشے کا منظر قندہار کے ایک کوچے میں بچے بیرونِ شہر دو نوجوان چوپان اپنے گوسفندوں کے گلّے کے ہمراہ شہر کی ایک نئی آبادی 'عینومینہ' کی ایک نوساختہ مسجد شہر کی ایک کھیل گاہ میں فٹ...
  17. حسان خان

    قندہار (افغانستان) میں روزِ عیدِ فطر

    عکاس: محمد صادق ریشتینی تاریخ: ۱۶ سرطان ۱۳۹۵هش/۶ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ × افغانستان میں ہجری شمسی مہینوں کے لیے عربی نام، جبکہ ایران میں فارسی نام استعمال ہوتے ہیں۔ لہٰذا 'سرطان' اور 'تِیر' ایک ہی مہینے کے نام ہیں۔ افغانستان اور ایران میں ہجری شمسی تقویم رائج ہے۔ ختم شد!
  18. حسان خان

    افغانستان کے فارسی گو شہر ہِرات میں رمضانی شیرینیوں زُولبیا اور بامیہ کی تیاری

    زُولبیا اور بامیہ ایران کی طرح افغانستان کے مردم کی بھی رمضان کی مخصوص شیرینیوں میں شامل ہیں جو اِس ماہِ مبارک میں کئی لوگوں کے کام و دہن کو شیریں کرتی ہیں۔ [افغانستان میں 'جلیبی' کو 'زُولبیا' کی بجائے 'جلبی' کہا جاتا ہے۔] عکاس: نورمحمد جمالی تاریخ: ۲۲ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱۱ جون ۲۰۱۶ء ماخذ...
  19. کاشفی

    برادر حریف ممالک – وسعت اللہ خان

    برادر حریف ممالک – وسعت اللہ خان پاکستان کے چار ہمسائے ہیں۔ افغانستان ، ایران، بھارت اور چین۔ پاکستان کا افغانستان کے بارے میں سرکاری موقف: برادر مسلمان ہمسائے افغانستان کا برِصغیر سے مذہبی، ثقافتی، تاریخی، نسلی بندھن ہے۔ پاکستان نے اچھے برے حالات میں ہمیشہ افغان بھائیوں کی مدد کی ہے۔ بیرونی...
  20. حسان خان

    ہِرات، افغانستان میں واقع امیر علی شیر نوائی کا مقبرہ

    ازبکستان کے بین الاقوامی بابر مؤسسے نے افغانستان کے ترک نژادوں سے تعلق رکھنے والی تمام تاریخی عمارات کی بازسازی کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی بابر مؤسسے کے رئیس ذاکرجان مشرب اوف نے ولایتِ ہرات کے سفر کے دوران کہا کہ اُن کے ادارے کا امیر علی شیر نوائی کے مقبرے کے اطراف میں باغ کی تعمیر کا ارادہ...
Top