عکاس: محمد صادق ریشتینی تاریخ: ۱۶ سرطان ۱۳۹۵هش/۶ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ × افغانستان میں ہجری شمسی مہینوں کے لیے عربی نام، جبکہ ایران میں فارسی نام استعمال ہوتے ہیں۔ لہٰذا 'سرطان' اور 'تِیر' ایک ہی مہینے کے نام ہیں۔ افغانستان اور ایران میں ہجری شمسی...