افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

یاز نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 14, 2018

  1. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آئرلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ بھی آج سے بھارت کے خلاف شروع ہو چکا ہے۔ یوں افغانستان ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والا 12واں ملک بن گیا ہے۔
    بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت 18 سکور ہے اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انڈیا سکور 62 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,719
    دو چار اننگز سے شکست نظر آنا شروع ہوچکی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    فی الحال تو دھون صاحب ریکارڈ شیکارڈ توڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دھون کی 47 گیندوں پہ ففٹی مکمل۔ اس میں ایک چھکا اور 10 چوکے شامل ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,719
    نئی ٹیموں کو ٹیسٹ کلب میں لانا اچھا فیصلہ ہے مگر جب تک وہ خود کو کسی قابل کریں گے "تگڑے" ممالک خوب ریکارڈ جوڑ لیں گے۔
     
    • متفق متفق × 3
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    افغان باؤلنگ کو دل کھول کر پیٹ لیا گیا ہے۔ 116 رنز ہیں اور کئی وکٹ نہیں گری، نہ ہی گرتی دکھائی دے رہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    افغانستان کو ایسے پیٹا جا رہا ہے، جیسے اننگز کے آخری پانچ اوور چل رہے ہوں۔ گزشتہ 10 اوورز میں 68 رنز بنا لئے گئے ہیں۔ شیکھر دھون 81 پہ ناٹ آؤٹ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,086
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اگر "افغانیوں" پر کوہِ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے
    کہ خُونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحَر پیدا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  10. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,719
    اگر یہی حال رہا میچ کا تو انڈیا ایک اننگز اور پندرہ سولہ سو رنز سے جیت جائے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,740
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    27 اوورز کے بعد انڈیا 158 بنا کسی نقصان کے۔ دھون 104 اور مرلی وجے 41
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شیکھر دھون نے لنچ سے پہلے سنچری مکمل کر لی۔
     
  13. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    لگ تو کچھ ایسا ہی رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,240
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    پہلا ٹیسٹ میچ ہی ہندوستان سے رکھوا دیا۔

    بتدریج کھیلنے کا موقع دینا چاہیے تھا نئی ٹیم کو۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,029
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مطلب پاکستان سے رکھواتے اور جتواتے بھی! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بالآخر شیکھر دھون کو آؤٹ کر لیا گیا۔ 174 پہ ایک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دریں چہ شک۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    پیٹنے کی اگلی قسط شروع ہو چکی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,240
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہاہاہاہا!

    بالکل ! پاکستانی نو آموز ٹیموں کے لئے چارو ں کارنر سوفٹ رکھتے ہیں اور دیدہ و دانستہ چاروں شانے چت ہو کر نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,086
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور بالفرض جیت بھی گئے، تب بھی دنیا کو یہ ضرور باور کروا جائیں گے کہ آپ میں بہت دم ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر