افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

انڈیا 467-9

104 اوور چل رہا یعنی نئی گیند کو 24 اوور ہوئے دستیاب ہوئے لیکن افغانیوں نے نئی گیند نہیں لی-
یاز محمد وارث اسکو نا تجربہ کاری آکھیں گے یا فئیر راشد دی گگلی لئی بھینٹ ؟
 
بالآخر راشد خان کی گگلی اشانت چرما کو لے گئی-
انڈیا 474 آل آؤٹ
شیکھر اور مرلی وجے کی شاندار سینچریاں -


کچھ ہی دیر میں افغانی بلے بازی کے جوہر دیکھانے اترے چاہتے ہیں- فالو آن سے بچنے کے لئے 274 رنز درکار ہیں-
 
Top