ہِرات، افغانستان میں واقع امیر علی شیر نوائی کا مقبرہ

حسان خان

لائبریرین
ازبکستان کے بین الاقوامی بابر مؤسسے نے افغانستان کے ترک نژادوں سے تعلق رکھنے والی تمام تاریخی عمارات کی بازسازی کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی بابر مؤسسے کے رئیس ذاکرجان مشرب اوف نے ولایتِ ہرات کے سفر کے دوران کہا کہ اُن کے ادارے کا امیر علی شیر نوائی کے مقبرے کے اطراف میں باغ کی تعمیر کا ارادہ ہے۔
انہو‌ں نے کہا کہ یہ منصوبہ انہوں نے وزارتِ اطلاعات و ثقافتِ افغانستان کے ساتھ تفاہم کے بعد بنایا ہے۔
امیر علی شیر نوائی کا مقبرہ ہِرات کے باغِ گوہرشاد بیگم میں واقع ہے اور تقریباً تین سال قبل ۳۳ لاکھ افغانی کے ہزینے کے ساتھ وزارتِ اطلاعات و ثقافتِ افغانستان کی جانب سے اس کی دوبارہ تعمیر ہوئی تھی۔
تاریخ: ۱۶ مارچ ۲۰۱۶ء
ماخذ


978C698E-20F1-4F53-9178-F45BFA6832F7_w1023_s.jpg

67596197-27A6-49A8-93C7-D38201BF5FC4_w900_s.jpg

30F7B35F-15E4-404C-8D47-0AA457472FB0_w1023_s.jpg

9D2E9946-0731-4A6B-9734-D4EF8CB1E39A_w1023_s.jpg

DE0F6CA6-5529-4816-9D63-F0C1D6B10888_w1023_s.jpg

5CA40219-1346-4C7E-9AEE-C9BF15AF90E2_w1023_s.jpg

17689ECC-4CCD-4E8E-B094-EF29566A8F57_w1023_s.jpg

ختم شد!
 
آخری تدوین:
Top