کابُل کے دامنِ کوہ پر افغان وُوشُوباز لڑکیوں کی مشق

حسان خان

لائبریرین
عکاسان: عالیہ رجایی، فرید نظری، حمید کریمی
تصاویر اور متن کا ماخذ: بی بی سی فارسی
تاریخ: ۱۷ جنوری ۲۰۱۷ء


وُوشُو کھیل ابھی حال ہی میں افغانستان کی جوان لڑکیوں میں رائج ہوا ہے۔
_93623922_ge5a0294.jpg


لڑکیوں کے درمیان وُوشُو کا شمار ایک تازہ کھیل کے طور پر ہوتا ہے۔
_93628225_ge5a0301.jpg


فی الحال لڑکیاں سرد زمستانی دنوں میں شہرِ کابل کے اطراف کی برفانی تپّوں (پہاڑیوں) پر وُوشُو کی مشق کرتی ہیں۔
_93628227_ge5a0479.jpg


بین الاقوامی مقابلوں میں افغانستان کے لیے طلائی طمغہ جیتنے والی سیما عظیمی نے وُوشُوبازوں کی ایک قطار کو اپنی پُشت میں جمع کیا ہوا ہے۔
_93628229_oshoowomensport_16011706722295611.png


افغانستان میں کھیل جوانوں کے لیے مکتب و دانشگاہ کے ہمراہ کی ایک ضمنی سرگرمی ہے، اور اِس کی بیشتر کوششیں بھی شخصی ہیں۔
_93628231_oshoowomensport_16011706722300004.png


حالیہ سالوں میں بعض کھیل کامیابیاں بھی لائے ہیں جس سے افغانستان میں ملّی اتحاد کو مدد ملی ہے۔
_93628233_oshoowomensport_16011707222353105.png

؎
سیما عظیمی، وُوشُوبازوں کی مُربّی (کوچ)
_93628415_pic.png


ختم شد!
 
Top