نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    واصف میں آرزوئے دید کے کِس مرحلے میں ہوں --- واصف علی واصف

    میں آرزوئے دید کے کِس مرحلے میں ہوں خود آئینہ ہوں یا میں کسی آئینے میں ہوں رہبر نے کیا فریب دیئے ہیں مجھے نہ پوچھ منزل پہ ہوں نہ اب میں کسی راستے میں ہوں اِس دم نہیں ہے فرق ، صبا و سموم میں اِحساس کے لطیف سے اِک دائرے میں ہوں تیرے قریب رہ کے بھی تھا تجھ سے بے خبر تجھ سے بچھڑ کے بھی میں تیرے...
  2. الف نظامی

    27 نومبر : پاکستان بچاو لانگ مارچ

    سنی اتحاد کونسل کا27 نومبر کو پاکستان بچاو لانگ مارچ کا اعلان صاحبزادہ فضل کریم کا پریس کانفرنس سے خطاب اسلام آباد --- سنی اتحاد کونسل نے 27 نومبر کو اسلام آباد سے لاہور تک پاکستان بچاو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ مارچ کا مقصد نظام مصطفی کے نفاذ ، دہشت گردی کے خاتمے ، بڑھتی ہوئی مہنگائی ،...
  3. الف نظامی

    کمپیوٹری انتخابی فہرستیں اور برقی ووٹنگ مشین

    کمپیوٹری انتخابی فہرستوں کے پائلٹ پراجیکٹ پر 80 فیصد کام مکمل ، برقی ووٹنگ مشینیں مقامی صنعتوں سے تیار کرائی جائیں گی۔ برقی ووٹنگ کا طریقہ کار پہلے شہری علاقوں میں نافذ ہوگا ، وزارت قانون کو قانون سازی کے لئے کہہ دیا۔ ذرائع الیکشن کمشن اسلام آباد --- الیکشن کمشن آف پاکستان نے ملک بھر کی ووٹر...
  4. الف نظامی

    منصوبہ : ہر بچہ ایک ننھا پودا

    ترکی کی وزارت ماحولیات اور جنگلات نے " مل کر پرون چڑھیں" کے سلوگن کے ساتھ " ہر بچہ ایک ننھا پودا" نامی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت انقرہ کی ضلعی ماحولیات اور جنگلات ڈائریکٹریٹ نے انقرہ میں ہر نئے پیدا ہونے والے بچے کے نام پر ایک پودا لگانے کا اہتمام کیا ہے۔ انقرہ کی ضلعی ماحولیات...
  5. الف نظامی

    حصولِ توانائی میں خود کفالت ممکن ہے !!!

    2 Oct 2010 حصولِ توانائی میں خود کفالت ممکن ہے جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے جن عظیم سائنس دانوں نے خطے کی انتہائی جارحانہ فضا میں ہماری قومی سلامتی کو نئی جہت عطا کی ‘ انہیں ہم نے غیروں کے اشارے پر انکے عظیم مقصدسے روک دیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان جنہوں نے بھارت کے...
  6. الف نظامی

    پاکستانی محققہ نے عالمی کیمسٹری ایوارڈ جیت لیا !

    پاکستانی محققہ نے عالمی کیمسٹری ایوارڈ جیت لیا پاکستانی محققہ ڈاکٹر حنا صدیقی نے "گیارہویں یوریشیا کانفرنس آن کیمیکل سائنسز" میں “Oral Presentation Award” جیت لیا۔ یہ عالمی کانفرنس اردن میں 6 اکتوبر سے 10 اکتوبر تک منعقد ہوئی۔ اس مقابلے میں 69 ممالک کے 200 سائنس دانوں نے حصہ لیا۔ یوریشیاکیمیکل...
  7. الف نظامی

    وفاقی کابینہ : فلڈ ٹیکس اور اصلاحاتی سیلز ٹیکس کی منظوری

    وفاقی کابینہ نے آج فلڈ ٹیکس اور اصلاحاتی سیلز ٹیکس کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے اصلاحاتی سیلز ٹیکس یعنی ریفارمڈ جی ایس ٹی کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب ا سے قانونی حیثیت دینے کے لیے پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں اس کی...
  8. الف نظامی

    سلمان خیل کی مسجد میں ظالمان کا دھماکا

    پشاور کے نواح میں واقع بڈھ بیر کے علاقے سلمان خیل کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں تین نمازی شہید جبکہ 24زخمی ہوگئے ہیں ،پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا نماز عشاء کے دوران ہوا ہے، پولیس نے علاقے کا محاصر ہ کرلیا ہے اور امدادی کارروئیاں جاری ہیں، شہید اور زخمی ہونے والوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا...
  9. الف نظامی

    درہ آدم خیل مسجد میں ظالمان کا خود کش دھماکہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ درہ آدم خیل کے اخور وال ( بحوالہ پی ٹی وی ، دنیا ٹی وی ) یا اٹاری وال ( بحوالہ جیو ٹی وی ) نامی گاوں کی جامع مسجد ولی محمد میں جمعہ کی نماز کے دوران بوقت 1:40 خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں 95 افراد شہید اور 100 افراد زخمی ہوئے ۔ امدادی کاروائیاں جاری ہیں اور ملبے...
  10. الف نظامی

    خط ثلث : و ھو معکم این ما کنتم

    جب گھیر لیا تھا چیرہ دستوں نے مجھے جب راہِ فرار دی نہ رستوں نے مجھے محسوس کیا تیری معیت کا سُکوں جب چھوڑ دیا تھا خود پرستوں نے مجھے از پیر سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ
  11. الف نظامی

    لینکس ڈسٹروز کا باقاعدہ دورہ ء اجراء

    تھریڈ کا مقصد : اصطلاح " باقاعدہ دورہ ء اجراء " Regular Release Cycle کو گوگل کی نظروں میں لانا۔ لینکس ڈسٹروز کا باقاعدہ دورہ ء اجراء Regular Release Cycle کب اور کس ڈسٹرو سے شروع ہوا؟
  12. الف نظامی

    گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید

    اوبنٹو میں System> About GNOME پر کلک کرنے سے ایک اطلاقیہ چلتا ہے جس میں موجود انگریزی متن کا اردو ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ احباب سے ناقدانہ جائزے کی درخواست ہے۔ Welcome to Gnome Desktop گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید GNOME is a Free, usable, stable, accessible desktop environment for the...
  13. الف نظامی

    ’فدائی بن کر جنت ملے گی‘

    ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کئی خودکش حملے ہوچکے ہیں مگر ان میں زیادہ تر کا تعلق صوبہ پختون خواہ یا جنوبی پنجاب سے تھا مگر چند روز قبل ہونے والی گرفتاریوں سے یہ پتہ چلتا ہے کہ خودکش بمباروں کی بھرتی اور ذہنی طور پر تیاری کا کام مقامی طور پر کیا جارہا ہے۔ سی آئی ڈی پولیس نے دو روز قبل سہراب...
  14. الف نظامی

    اوبنٹو اور گنوم کے راستے جدا

    اوبنٹو کے ورژن 11.04 میں گنوم ڈیسک ٹاپ انوائرنمنٹ کی جگہ یونٹی کو شامل کیا جا رہا ہے۔
  15. الف نظامی

    جموں‘ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ‘ قبضہ غاصبانہ ہے : ارون دتی رائے

    بھارت کی معروف تجزیہ نگار ارون دتی رائے نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کبھی بھارت کاحصہ (اٹوٹ انگ) نہیں رہا۔ بھارت نے 1948ء سے اس کے بڑے حصہ پر جبراً قبضہ جما رکھا ہے۔ ان کے اس بیان پر بھارت بھر میں ہلچل مچ گئی ہے۔ انہوں نے اتوار کو ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے اپنے اس موقف کو دہرایا کہ جموں و...
  16. الف نظامی

    بابا فرید الدین مسعود کے دربار کے باہر دھماکہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آج صبح 6:30 پر بابا فرید الدین مسعود رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد شہید اور 17 زخمی ہیں۔ ڈی سی او کے مطابق دو ماہ قبل دھماکے کی دھمکی ملی تھی۔ دھماکے سے مزار کی بیرونی دیوار ، مسجد اور قریبی 10 دکانوں کو نقصان پہنچا- ریسکیو ذرائع دھماکے کی...
  17. الف نظامی

    منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

    مرحبا یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ ہے ہلالِ آمنہ ، ماہِ تمامِ عائشہ عائشہ کے اس شرف کو بھی ذرا ملحوظ رکھ اپنے منہ سے مصطفی لیتے تھے نامِ عائشہ آ نہ جائے سن کے زہرا کی طبیعت پر ملال لی جیو مت بے ادب لہجے میں نامِ عائشہ جب نکیرین آئیں گے کہہ دوں گا اُن سے قبر میں مجھ سے کچھ مت پوچھیے ،...
  18. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت -- صفحہ 21

Top