1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لینکس ڈسٹروز کا باقاعدہ دورہ ء اجراء

الف نظامی نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 29, 2010

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    تھریڈ کا مقصد : اصطلاح " باقاعدہ دورہ ء اجراء " Regular Release Cycle کو گوگل کی نظروں میں لانا۔

    لینکس ڈسٹروز کا باقاعدہ دورہ ء اجراء Regular Release Cycle کب اور کس ڈسٹرو سے شروع ہوا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    سب سے پرانی ڈیسٹرو جو اب تک باقاعدہ جاری ہوتی آرہی ہے وہ سلیکویئر ہے جو سوفٹ لینڈ لینکس سسٹم پر مبنی تھی اس طرح یہ تمام ڈیسٹروز کی جدِ امجد کہلاتی ہے، سلیکویئر کی بنیاد 1993ء میں رکھی گئی تھی، سلیکویئر کا تازہ ترین نسخہ 13.1 ہے جو 2010-05-24 جاری کی گئی تھی.

    سب سے پہلی لینکس ڈیسٹرو جو باقاعدہ کمپیوٹر پر نصب کی جاسکتی تھی وہ MCC Interim Linux تھی اور اگر بالکل ہی پہلی ڈیسٹرو کی بات کی جائے تو وہ شاید H J Lu's Boot-root تھی..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت شکریہ مکی۔
    سلیکویئر کا نیا ورژن کتنے عرصے بعد جاری کیا جاتا ہے؟
     
  4. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    یہ وہ خود بھی نہیں جانتے.. یہ ان کی پالیسی ہے، وہ اس بارے نہیں سوچتے..
     

اس صفحے کی تشہیر