نیشنل فارسٹ پروگرام
کیا حکومت غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے تعاون سے جنگلات کی کمی کو پورا کر پائے گی؟
وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی نے اپریل 2010 کے تیسرے ہفتے میں ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ نیشنل فارسٹ پروگرام پر عملدرآمد حکومت پاکستان کے پروگرام ویژن2030 کیلئے ایک سنگ میل...