نتائج تلاش

  1. ز

    زیورخ سوئٹزرلینڈ

    تصاویر کے جملہ حقوق بحق زکریا اجمل محفوظ ہیں
  2. ز

    فرانس کے شاتو

    شاتو دا شامبور وہی شاتو رات کے روشنیوں کے شو کے وقت: شاتو شیننکو اسی کا ایک دوسرا رخ ایک اور شاتو تصاویر کے جملہ حقوق بحق زکریا اجمل محفوظ ہیں
  3. ز

    نیو یارک شام اور رات کو

    محب نے میری اٹلانٹا کی تصاویر پر تبصرہ کیا کہ نیو یارک لگتا ہے تو یہ رہی نیو یارک کی دو تصاویر: تصاویر کے جملہ حقوق بحق زیک اجمل محفوظ ہیں یہ تصویریں میں نے نیو جرسی میں لبرٹی سٹیٹ پارک سے ڈاؤن‌ٹاؤن مین‌ہیٹن کی کھینچی تھیں جب ہم نیو جرسی میں رہا کرتے تھے۔ یہ تصویریں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی...
  4. ز

    جارجیا

    شمیل کی بہاولپور کی تصاویر سے متاثر ہو کر میں نے سوچا کہ میں بھی کچھ تصاویر پوسٹ کروں۔ اٹلانٹا، جارجیا میں رہتا ہوں تو وہیں کی تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔
  5. ز

    مبارکباد حکیم خالد محسن بن گئے

    حکیم خالد کی 100 پوسٹس ہو گئی ہیں۔ اس لئے ان کا رینک اب محسن ہو گیا ہے۔ مبارک ہو!
  6. ز

    مبارکباد سیدہ شگفتہ ہزاری

    شگفتہ کو ایک ہزار پوسٹس مکمل ہونے اور ماہر بننے پر مبارکباد۔
  7. ز

    دہریہ کا مطلب؟

    کوئی اردوداں مجھے پلیز بتائے کہ دہریہ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ کیا یہ atheist کو کہتے ہیں یا کمیونسٹ کو؟
  8. ز

    نظریات، عقیدے اور مذاہب

    ہم نے اردو محفل کے قوائد و ضوابط میں کچھ اضافہ کیا ہے جو نیچے نقل کیا جا رہا ہے: اردو محفل کا کوئی مذہب یا عقیدہ نہیں ہے۔ یہاں مسلمان، ہندو، سکھ، یہودی، عیسائی، atheist، احمدی، مورمن، بہائی، agnostic، وکا (wicca) یا کسی اور مذہب یا نظریے کے پیروکار سب welcome ہیں۔ تمیز اور اخلاق کے دائرے میں...
  9. ز

    سیمی‌فائنل: جرمنی اور اٹلی

    ابھی کچھ گھنٹوں میں جرمنی اور اٹلی کا پہلا سیمی‌فائنل شروع ہونے لگا ہے۔ میرا تکا ہے کہ جرمنی 2 گول سے جیت جائے گا۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
  10. ز

    اردوداں کہانیوں کی تلاش میں

    میرے بلاگ پر کافی لوگ گوگل یا کسی اور تلاش سے پہنچتے ہیں۔ “اردو“ یا urdu میرے بلاگ پر پہنچنے کے لئے ایک آسان search term ہے۔ مگر سب سے زیادہ لوگ کیا تلاش کرنا چاہتے ہیں؟ اردو میں فحش کہانیاں! کئی لوگ میرے بلاگ پر تبصرہ کر کے یہ ڈیمانڈ کر چکے ہیں کہ انہیں ایسی کہانیوں کی تلاش ہے۔ انہی تبصروں...
  11. ز

    میں ناران میں

    اب جبکہ میں نے اوتار کے طور پر نئی تصویر لگائی ہے تو سوچا کہ مکمل تصویر بھی یہاں پوسٹ کی جائے۔ یہ 1994 میں گرمیوں کی بات ہے جب میں آخری دفعہ کاغان گیا تھا۔
  12. ز

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک

    ابھی ایک گھنٹے میں 4 جولائی ہونے والا ہے۔ یہ یہاں امریکہ میں یومِ آزادی ہے۔ آج امریکہ کی برطانیہ سے آزادی کو 230 سال ہو گئے ہیں۔ امریکہ کا Declaration of Independence آج بھی پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ایک اقتباس: [align=left:df0fe728af][eng:df0fe728af]We hold these truths to be self-evident...
  13. ز

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    ہر 500 پوسٹس پر مبارکباد دینے کا نتیجہ یہ ہے کہ روز کئی مبارکبادین دی جا رہی ہوتی ہیں۔ میں تو اس سے اکتا گیا ہوں۔ میری تجویز یہ ہے کہ ارکان کو مبارکباد اس وقت دی جائے جب ان کا رینک تبدیل ہو۔ اس وقت یہ رینک ہیں: مبتدی: 1 پوسٹ (مبارکباد کی ضرورت نہیں البتہ خوش‌آمدید کہیں) معاون: 50 محسن...
  14. ز

    زبردستی کے ترجمے

    ہم لوگ کئی دفعہ انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ کرنے میں کچھ زیادہ ہی efficiency کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ شاید ایسے موقعوں پر انگریزی اصطلاح ہی اردو میں رکھنی زیادہ مناسب ہو۔ اسی بارے میں خاور کی تحریر پڑھیں۔
  15. ز

    برازیل بمقابلہ فرانس

    ایک گھنٹے میں یہ آخری کوارٹرفائنل شروع ہو رہا ہے۔ برازیل defending champion ہے اور اچھا کھیل رہا ہے۔ میرا اندازہ ہے کہ برازیل 2 گول سے جیت جائے گا۔
  16. ز

    انگلستان بمقابلہ پرتگال

    کوارٹرفائنل جاری ہے۔ ہاف ٹائم پر کوئی گول نہیں ہوا۔ لوگ کہتے ہیں کہ انگلستان جیتے گا مگر دل نہیں مانتا۔
  17. ز

    پہلی سالگرہ اردوویب ایک سال کے تناظر میں

    جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ آج محفل کی پہلی سالگرہ تھی اور اردوویب شروع ہوئے بھی 1 سال اور 6 دن ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ میں نے اپنا بلاگ 4 سال پہلے 30 جون کو شروع کیا تھا۔ اس موقع پر نبیل اور آصف اپنے خیالات کا اظہار کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ امید ہے کہ آپ سالگرہ پارٹی میں کیک تو کھا ہی چکے ہوں...
  18. ز

    اٹلی بمقابلہ یوکرائن

    یہ آج کا دوسرا کوارٹرفائنل ہے۔ ابھی 1 گھنٹے بعد شروع ہو گا۔ اگر پہلا کوارٹرفائنل سخت تھا تو یہ نرم ہونے کی توقع ہے۔ اٹلی کو یہ میچ آسانی سے جیت جانا چاہیئے۔ میری پیشنگوئی 2-0 سے اٹلی کی جیت ہے۔
  19. ز

    جرمنی بمقابلہ ارجنٹائن

    12 گھنٹے میں پہلا کوارٹرفائنل ہے۔ یہ سب سے tough کوارٹرفائنل لگ رہا ہے۔ میری ٹپ یہ ہے کہ جرمنی بہتر کھیل رہا ہے اور اسے ہوم گراؤنڈ کا فائدہ بھی ہے۔ اس لئے وہ 1 گول سے جیت جائے گا۔
  20. ز

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو ماوراء۔ :congrats: :best: :good:
Top