آپ میں سے جو لوگ محفل کے ارکان کی تعداد پر مظر رکھتے ہیں وہ نوٹ کریں گے کہ یہ تعداد کچھ کم ہو گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ لوگوں نے محفل پر رجسٹر کیا مگر پھر اکاؤنٹ کو activate نہیں کیا۔ جب کوئی رجسٹر کرتا ہے تو اسے ایک ایمیل جاتی ہے جس میں اکاؤنٹ activate کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔ اگر آپ کا...