کچھ عرصہ پہلے شمشاد نے یہ سوال اٹھایا تھا کہ محفل پر بہت سے رکن فعال نہیں ہیں۔ اس وقت تو میں نے کہہ دیا کہ فعال اور غیرفعال کا تناسب باقی فورمز جیسا ہی ہے۔ آج کچھ وقت ملا تو ایک اور فورم کے ارکان کی معلومات دیکھیں۔ یہ دوسرا فورم ہماری محفل سے کوئی دو سال پرانا ہے اور اسی وجہ سے بڑا بھی ہے۔ اس کے...