میں نے ایک دو بار اوپن پیڈ استعمال کیا ہے لیکن زیادہ تر ویب پیڈ ہی چلتا ہے جسے اردو لائٹ کی اپیلیکیشن میں استعمال کرتا ہوں۔
وہاں جب کی بورڈ وغیرہ دیکھنا ہو تو سکرپٹ ایرر کا پیغام آتا ہے۔جو شاید ایپلی کیشن میں چلنے کی وجہ سے آتا ہے۔ویسے کوئی مسئلہ ویب پیڈ میں نہیں لگا مجھے۔
اوپن پیڈ کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔