Go Brazil Go!! میچ شروع ہے اور برازیل ایک گول سے جیت رہا ہے۔
زیک مسافر جون 27، 2006 #3 گھانا کے کھلاڑی گیان کو سرخ کارڈ ملنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے برازیل نے تیسرا گول کر کے میچ جیت لیا۔ اب کوارٹرفائنل میں اس کا مقابلہ سپین یا فرانس سے ہو گا۔
گھانا کے کھلاڑی گیان کو سرخ کارڈ ملنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے برازیل نے تیسرا گول کر کے میچ جیت لیا۔ اب کوارٹرفائنل میں اس کا مقابلہ سپین یا فرانس سے ہو گا۔