برازیل بمقابلہ گھانا

زیک

ایکاروس
گوووووووووووووووووووووووووووووول

پہلا ہاف ختم ہوا۔ سکور 2-0 ہے۔
 

زیک

ایکاروس
گھانا کے کھلاڑی گیان کو سرخ کارڈ ملنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے برازیل نے تیسرا گول کر کے میچ جیت لیا۔

اب کوارٹرفائنل میں اس کا مقابلہ سپین یا فرانس سے ہو گا۔
 
Top