مبارکباد سیدہ شگفتہ ہزاری

شمشاد

لائبریرین
آخر آپ بھی چار ہندسوں والی گنتی میں پہنچ ہی گئیں۔ بہت بہت مبارک ہو۔
اب جلدی سے پانچ ہندسوں والی گنتی میں آ جائیں۔

جب سے زکریا نے پابندی لگائی ہے تب سے یہ مبارک بھی قسمت والوں کو ہی ملتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سات عدد مبارکیں اکٹھی ہو گئی ہیں لیکن مبارک لینے والی کو شاید علم ہی نہیں کہ ان کے اعزاز میں یہ محفل سجی ہے۔

ہے کوئی جو ان کے علم میں لائے اور وہ کشاں کشاں ادھر آئیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم شگفتہ بہن۔ آپ کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہونا اصل میں اس فورم کے لیے ایک اعزاز ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اعجاز اختر صاحب آپ کی پُرشفقت دُعا اور آپ سب کے کلمات کے لئے بے حد شکریہ!

شمشاد بھائی، ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں، ایک اور جگہ بھی آپ سب کا شکریہ ادا کرنا باقی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
۔۔۔۔۔ ایک اور جگہ بھی آپ سب کا شکریہ ادا کرنا باقی ہے۔

تو جلدی کریں ناں، کب سے انتظار کر رہا ہوں۔
 
ہزاری کا منصب دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے اور یہ حوصلہ بھی کہ اب کئی ہزار کی منزل دور نہیں۔ عمدگی سے یہ سفر جاری ہے اور سیکھنے سکھانے کا سلسلہ بھی۔۔

مجھے یاد آیا وہ عربی کے اسباق چلا کرتے تھے ازمنہ قدیم میں :lol:
 
Top