انگلستان بمقابلہ پرتگال

زیک

مسافر
کوارٹرفائنل جاری ہے۔ ہاف ٹائم پر کوئی گول نہیں ہوا۔ لوگ کہتے ہیں کہ انگلستان جیتے گا مگر دل نہیں مانتا۔
 

زیک

مسافر
لگ رہا ہے کہ یہ میچ بھی ایکسٹرا ٹائم میں جائے گا۔ انگلستان 10 کھلاڑیوں سے کھیل رہا ہے مگر پرتگال پھر بھی گول نہ کر سکا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ۔ جاری رکھیں۔ میری ہمدردیاں انگلستان کے ساتھ ہیں۔ اور وہی ورلڈ کپ جیتے گا :wink:
بےبی ہاتھی
 

زیک

مسافر
انگلینڈ پچھلے آدھے گھنٹے سے 10 کھلاڑیوں سے کھیل رہا ہے۔ اس لئے امید تو کی جاتی ہے کہ پرتگال جیت جائے گا۔ Betting markets کا بھی یہی خیال ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ۔ جاری رکھیں۔ میری ہمدردیاں انگلستان کے ساتھ ہیں۔ اور وہی ورلڈ کپ جیتے گا :wink:
بےبی ہاتھی
تم تھالی کے بیگن کی طرح ادھر اُدھر کیوں لڑھک رہے ہو ۔ :lol:
کسی ایک طرف کیوں نہیں ہو جاتے ۔ کل تک تو جرمنی کیساتھ تھے ۔ کچھ تو شرم کرو یار ۔۔۔۔۔ :wink:
 

زیک

مسافر
پرتگال 1
انگلستان 1

پہلے انگلینڈ نے مِس کی اور اب پاگل پرتگال کے کھلاڑی نے گول‌کیپر کو دھوکہ دینے کے باوجود مِس کر دی۔
 
Top