اٹلی بمقابلہ یوکرائن

زیک

مسافر
یہ آج کا دوسرا کوارٹرفائنل ہے۔ ابھی 1 گھنٹے بعد شروع ہو گا۔

اگر پہلا کوارٹرفائنل سخت تھا تو یہ نرم ہونے کی توقع ہے۔ اٹلی کو یہ میچ آسانی سے جیت جانا چاہیئے۔ میری پیشنگوئی 2-0 سے اٹلی کی جیت ہے۔
 

زیک

مسافر
میری بیٹی ٹی‌وی پر کارٹون دیکھ رہی ہے اور مجھے میچ نہیں دیکھنے دے رہی۔

اٹلی نے ایک گول کر دیا ہے۔
 

زیک

مسافر
اٹلی جیت گیا۔ اب اس کا مقابلہ سیمی‌فائنل میں جرمنی سے ہو گا۔
 
Top