اٹلی بمقابلہ یوکرائن

زیک

ایکاروس
یہ آج کا دوسرا کوارٹرفائنل ہے۔ ابھی 1 گھنٹے بعد شروع ہو گا۔

اگر پہلا کوارٹرفائنل سخت تھا تو یہ نرم ہونے کی توقع ہے۔ اٹلی کو یہ میچ آسانی سے جیت جانا چاہیئے۔ میری پیشنگوئی 2-0 سے اٹلی کی جیت ہے۔
 

زیک

ایکاروس
میری بیٹی ٹی‌وی پر کارٹون دیکھ رہی ہے اور مجھے میچ نہیں دیکھنے دے رہی۔

اٹلی نے ایک گول کر دیا ہے۔
 
Top