نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عمران خان کی عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لے جارہی ہے، سعودی ولی عہد

    عمران خان کی عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لے جارہی ہے، سعودی ولی عہد ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے جو سمجھوتے ہوئے یہ صرف شروعات ہے اور مستقبل میں مزید سرمایہ کاری کریں گے، محمد بن سلمان فوٹو:فائل اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ...
  2. جاسم محمد

    بھارتی میڈیا کا منفی کردار

    بھارتی میڈیا کا منفی کردار چودہ فروری کو جہاں دنیا بھر میں محبت کا عالمی دن منایا جارہا تھا وہیں مقبوضہ کشمیر میں ایک خودکش حملے کے نتیجے میں چالیس بھارتی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کسی سے ڈھکے چُھپے نہیں۔ نہ ہی مسئلہ کشمیر دنیا کیلئے کوئی نئی بات ہے۔ کشمیری عوام کی جدوجہدِ...
  3. جاسم محمد

    آشیانہ اقبال اسکینڈل میں شہباز شریف پر فرد جرم عائد

    آشیانہ اقبال اسکینڈل میں شہباز شریف پر فرد جرم عائد شہباز شریف کا صحت جرم سے انکار۔ فوٹو: فائل لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے آشیانہ اقبال اسکینڈل کی سماعت کی۔ شہباز شریف کے وکلا...
  4. جاسم محمد

    سعودی ولی عہد کا 2 ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کو رہاکرنے کا حکم

    سعودی ولی عہد کا 2 ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کو رہاکرنے کا حکم گزشتہ روز وزیراعظم نے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کو رہا کرنے کی درخواست کی تھی۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد نے سعودی جیلوں میں قید 2 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو رہاکرنے کا حکم...
  5. جاسم محمد

    20 ارب ڈالرز پہلا مرحلہ ہے، سعودی عرب مزید سرمایہ کاری کرے گا، محمد بن سلمان

    20 ارب ڈالرز پہلا مرحلہ ہے، سعودی عرب مزید سرمایہ کاری کرے گا، محمد بن سلمان یقین ہے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان بہت آگے بڑھےگا، پاکستان کا مستقبل روشن ہے، سعودی ولی عہد— فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ 20 ارب ڈالرز کے معاہدے پاکستان میں...
  6. جاسم محمد

    اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی پالیسی پر تحریک انصاف 2 دھڑوں میں تقسیم

    اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی پالیسی پر تحریک انصاف 2 دھڑوں میں تقسیم احمد منصور اتوار 17 فروری 2019 اسد قیصر کا تعلق پاکستان تحریک انصاف کے سب سے پرانے کارکنان میں ہوتا ہے فوٹو: فائل اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے اپوزیشن کو ساتھ لے کر بہتر انداز میں ایوان چلانے کی پالیسی پر...
  7. جاسم محمد

    قرآن گارڈن

    قرآن گارڈن نوید جان اتوار 17 فروری 2019 دینی درس گاہ جامعہ عثمانیہ کے زیراہتمام باغ میں وہ پودے اور درخت اگائے گئے ہیں جن کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے۔ فوٹو: فائل برصغیرپاک وہند میں مدارس کی اہمیت مسلمہ ہے جس سے کوئی بھی ذی شعور انکار نہیں کرسکتا۔ انہی مدارس نے یہاں کے معاشرے کو وہ عالم...
  8. جاسم محمد

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد، اسلام آباد دلہن کی طرح سجا دیا گیا

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد، اسلام آباد دلہن کی طرح سجا دیا گیا اسلام آباد: (دنیا نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ جڑواں شہروں کی شاہراہیں خیرمقدمی بینرز، سعودی اور پاکستانی پرچموں سے سجا دی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت کی دلہن کی طرح‌ آرائش...
  9. جاسم محمد

    بھارت میں پی ایس ایل میچز کی کوریج روک دی گئی

    بھارت میں پی ایس ایل میچز کی کوریج روک دی گئی میاں اصغر سلیمی اتوار 17 فروری 2019 بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث گزشتہ 10 برسوں سے پاک بھارت سیریز نہیں ہوسکی۔ لاہور: چند روز قبل مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے پاکستان دشمنی کی تمام حدیں پھلانگتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی کوریج...
  10. جاسم محمد

    بچوں کے لباس میں حدود و قیود

    سوشل میڈیا پر آجکل ایک نئی بحث نے جنم لیا ہے کہ کس عمر میں بچے بالغوں کا لباس زیب تن کر سکتے ہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ بچوں کو بلوغت کی عمر پہنچنے تک بچگانہ لباس ہی پہننا چاہئے۔ جبکہ دیگر کا اصرار ہے کہ چونکہ بچے ہر وقت ٹریننگ کے عمل سے گزر رہے ہوتے ہیں۔ اسلئے ان پر بالغوں کا لباس زیب تن...
  11. جاسم محمد

    سعودی ولی عہد کےعشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری

    سعودی ولی عہد کےعشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری ویب ڈیسک ہفتہ 16 فروری 2019 اپوزیشن کے باقی رہنما اس قد کے ہی نہیں، کہ انہیں عشائیے پر بلایا جائے، وفاقی وزیراطلاعات فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن...
  12. جاسم محمد

    پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داری پوری کرے ورنہ ہم خود اقدام کریں گے، جنرل جعفری

    پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داری پوری کرے ورنہ ہم خود اقدام کریں گے، جنرل جعفری سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج سیستان وبلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہونے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کے خون کا بدلہ ہرحال میں لے کر رہیں...
  13. جاسم محمد

    30ہزار ارب کا مقروض ملک

    30ہزار ارب کا مقروض ملک بچپن میں ایک لطیفہ پڑھا تھا ایک ظالم حکمران تھا اس کو مرغیاں پالنے کا شوق تھا۔ یوں سمجھیں اس ملک کی کمائی کا ایک ذریعہ معاش مرغی کے انڈوں سے حاصل ہوتا تھا۔ دیگر ٹیکس کی وصولیابی بھی کسادبازاری اور مندی کا شکار ہوچکی تھی۔ وزیروں نے مشورہ دیاکہ ہم نے عوام سے جتنا نچوڑنا تھا...
  14. جاسم محمد

    سعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان

    سعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان نوید صدیقی | ویب ڈیسک16 فروری 2019 اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے قبل سعودی سفارت خانے کا پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ فیس میں کمی کا اعلان کردیا۔ سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا...
  15. جاسم محمد

    پلوامہ حملہ؛ پاکستان کی حمایت پر سدھو کو ’دی کپل شرما شو‘ سے نکال دیا گیا

    پلوامہ حملہ؛ پاکستان کی حمایت پر سدھو کو ’دی کپل شرما شو‘ سے نکال دیا گیا سدھو کی جگہ اب شو میں جج کے فرائض ارچنا پورن سنگھ انجام دیں گی۔ فوٹوفائل ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان سے محبت مہنگی پڑگئی انہیں مقبول ترین کامیڈی شو’’ دی کپل شرما شو‘‘ سے نکال دیاگیا۔...
  16. جاسم محمد

    جنرل (ر) شاہد عزیز کے نیب کے بارے میں انکشافات

    جنرل (ر) شاہد عزیز کے نیب کے بارے میں انکشافات 15/02/2019 بشارت راجہ نیب کے شکنجے میں پھنسے شہباز کو پرواز کی رہائی ملنے پر مجھے رتی بھر تعجب نہیں ہوا کیونکہ مجھے یقین تھا کہ انھیں رہائی مل جائے گی۔ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جسے مقتدر قوتیں سیاست دانوں کا کان مروڑنے اور انھیں اوقات میں رکھنے...
  17. جاسم محمد

    سرحد پر دیوار: صدر ٹرمپ نے ایمرجنسی نافذ کرنے کی تصدیق کر دی

    سرحد پر دیوار: صدر ٹرمپ نے ایمرجنسی نافذ کرنے کی تصدیق کر دی 15 فروری 2019 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے لیے ایمرجنسی کی صورتحال میں خود کو حاصل اختیارات کا استعمال کریں گے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ہم قومی سلامتی کے اس بحران سے...
  18. جاسم محمد

    حکومت کا سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

    حکومت کا سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم ویب ڈیسک جمع۔ء 15 فروری 2019 وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو کارروائی کی ہدایت کردی ہے، ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف...
  19. جاسم محمد

    قرضوں کی دلدل سے کسی حد تک نکل گئے ہیں، وزیراعظم

    قرضوں کی دلدل سے کسی حد تک نکل گئے ہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 15 فروری 2019 صحت انصاف کارڈ کا اجراء قبائلیوں سے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے، عمران خان فوٹو:فائل پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے قبائلی علاقوں کے لیے صحت کارڈ کا اجراء کرکے ایک اور وعدہ پورا کردیا...
  20. جاسم محمد

    مقبوضہ کشمیر میں کار بم دھماکا، 44 بھارتی فوجی ہلاک

    مقبوضہ کشمیر میں کار بم دھماکا، 44 بھارتی فوجی ہلاک زخمیوں کو بھارتی فوج کے 92 بیس اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے: بھارتی حکام۔ فوٹو: سوشل میڈیا مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کار بم دھماکے میں 44 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینٹرل ریزرو پولیس فورس...
Top